منگل‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2026 

پنجاب پولیس میں شامل1100 سابق فوجی اہلکاروں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے پنجاب پولیس میں شامل 11 سو سابق فوجی اہلکاروں کی مدت ملازمت کے کنٹریکٹ میں 30 جون تک توسیع کردی ہے۔ اس توسیع کے بعد ان ملازمین کو ماہ مئی کی تنخواہ کا حصول یقینی ہوگیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس نے بھرتی ہونے والے سابق فوجی اہلکاروں کا بھرتی کنٹریکٹ جو 26 اپریل کو ختم ہو گیا تھا۔ کنٹریکٹ ختم ہونے کی

وجہ سے مذکورہ ملازمین تنخواہوں سے محروم رہے جبکہ کنٹریکٹ میں 2 ماہ کی توسیع کے بعد ماہ جون میں ان اہلکاروں کو اپریل اور مئی کی تنخواہیں ادا کردی جائیں گی۔ واضح رہے کہ پنجاب پولیس میں بھرتی ہونے والے سابق فوجی اہلکار پولیس افسران کے دفاتر پر ڈیوٹی انجام دے رہے تھے جبکہ تنخواہ نہ ملنے کے باعث ان اہلکاروں کے گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہو کر رہ گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…