بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

سندھ کا وہ علاقہ جو کورونا کیسز کا گڑھ بن گیا،صورتحال گمبھیر

datetime 9  مئی‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)سندھ کے ضلع خیرپور کا علاقہ پیرجو گوٹھ کورونا کیسز کا گڑھ بن گیا۔ذرائع کے مطابق خیرپور کیعلاقے پیرجو گوٹھ کے 250 سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور مقامی لوگوں کو کورونا وائرس کا علم بھی نہیں تھا۔ذرائع نے بتایا کہ وائرس سے سب سے

پہلے ایک خاتون متاثر ہوئی جن کے انتقال کے بعد جب کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو وہ مثبت آیا۔ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے میت کو غسل دیا وہ بھی متاثر ہوئے جن میں پہلے 10 پھر 30 اور اب تک 250 سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوچکے ہیں جب کہ وائرس میں مبتلا افراد کی بڑی تعداد کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔ذرائع کے مطابق علاقے میں بڑے پیمانے پر لوگوں کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…