احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بْرا ہوگیا ،شہباز گل کا ردعمل
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بْرا ہوگیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آپ اور آپ کے بھائی مبینہ طور پر کھجور کا ایک ایک درخت ایک لاکھ روپے میں بیچتے… Continue 23reading احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بْرا ہوگیا ،شہباز گل کا ردعمل