ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ملکی تاریخ کے سب سے اہم ترین منصوبے کی منظوری دے دی گئی

datetime 11  جون‬‮  2020

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ملکی تاریخ کے سب سے اہم ترین منصوبے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری دے دی ہے،ایم ایل ون منصوبے پر7 ارب 20 کروڑ ڈالر لاگت آئیگی، پشاور تا کراچی 1872 کلو میٹر… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ملکی تاریخ کے سب سے اہم ترین منصوبے کی منظوری دے دی گئی

کم آمدن والے افراد کے ذاتی گھر بنانے کیلئے حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

datetime 11  جون‬‮  2020

کم آمدن والے افراد کے ذاتی گھر بنانے کیلئے حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کم آمدن والے افراد کے ذاتی گھروں میں مدد کیلئے 30 ارب روپے رکھے گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ وزیراعظم کا وژن ہے کہ کم آمدن والے افراد کو گھر بنانے… Continue 23reading کم آمدن والے افراد کے ذاتی گھر بنانے کیلئے حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد میں کورونا وائرس میں اضافہ، مزید کئی علاقے سیل کرنے کا فیصلہ، لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد

datetime 11  جون‬‮  2020

اسلام آباد میں کورونا وائرس میں اضافہ، مزید کئی علاقے سیل کرنے کا فیصلہ، لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس میں اضافے کے باعث حکومت نے دوبارہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں کو سیل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے شہریوں کو کہا ہے کہ وہ جمعہ کی رات تک خوراک اور ادویات کا بندوبست کرلیں۔ گزشتہ روز ڈپٹی… Continue 23reading اسلام آباد میں کورونا وائرس میں اضافہ، مزید کئی علاقے سیل کرنے کا فیصلہ، لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد

لاہور کے داخلی و خارجی راستے بند،کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ

datetime 11  جون‬‮  2020

لاہور کے داخلی و خارجی راستے بند،کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، لاہور کے داخلی و خارجی راستے بھی بند کر دیے جائیں گے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق زیادہ متاثرہ علاقوں کو مختلف زونز میں تقسیم کر کے سیل کیا جائے… Continue 23reading لاہور کے داخلی و خارجی راستے بند،کورونا سے متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے کا فیصلہ

رواں سال حج روایتی حج نہیں ہو گا،حج کے متعلق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے اہم اعلان کر دیا

datetime 11  جون‬‮  2020

رواں سال حج روایتی حج نہیں ہو گا،حج کے متعلق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حج ادائیگی کیلئے مختلف امکانات پر تفصیلی غورکر رہے ہیں، سعودی حکومت کا فیصلہ 15 جون تک متوقع ہے۔ وہ حج مشاورتی اجلاس کی صدارت کے دوران کررہے تھے۔ مشاورتی اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور سمیت وزارت کے اعلیٰ افسران… Continue 23reading رواں سال حج روایتی حج نہیں ہو گا،حج کے متعلق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نے اہم اعلان کر دیا

کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، سندھ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن، اہم فیصلہ کر لیا گیا

datetime 11  جون‬‮  2020

کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، سندھ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن، اہم فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (آن لائن)سندھ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کئے جانے کا امکان، کرونا کے بڑھتے کیسز کے باعث سندھ حکومت شدید پریشانی سے دوچار ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے بھی دوہفتے کے لاک ڈاؤن کی تجاویز کے بعد سندھ حکومت نے دوبارہ سخت لاک ڈاؤن لگانے پر غور شروع کردیا… Continue 23reading کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، سندھ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن، اہم فیصلہ کر لیا گیا

ایک اور اہم رکن قومی اسمبلی کورونا میں مبتلا ہو گئے، سیاستدانوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا سلسلہ جاری

datetime 11  جون‬‮  2020

ایک اور اہم رکن قومی اسمبلی کورونا میں مبتلا ہو گئے، سیاستدانوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوگئی۔ڈاکٹر رمیش کمار کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ میں چلے گئے ہیں، انہوں نے قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔کورونا وائرس سے متاثر ڈاکٹر رمیش کمار نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ 3 مہینے سے شدید… Continue 23reading ایک اور اہم رکن قومی اسمبلی کورونا میں مبتلا ہو گئے، سیاستدانوں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا سلسلہ جاری

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ، سروے رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

datetime 11  جون‬‮  2020

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ، سروے رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)اقتصادی سروے رپورٹ 2019-20 کے مطابق پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔رپورٹ کے مطابق گدھوں کی تعداد 54 لاکھ سے بڑھ کر 55 لاکھ ہوگئی ہے جبکہ گھوڑوں، اونٹوں اور خچروں کی تعداد میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق بھینسوں کی تعداد… Continue 23reading پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ، سروے رپورٹ میں حیرت انگیز انکشاف

بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی گئی

datetime 11  جون‬‮  2020

بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ مالی سال2019-20میں جی ڈی پی کی شرح نمو کا تخمینہ 0.4 فیصد ہے، اس میں زرعی شعبے میں ترقی کی شرح 2.67 فیصد ہے، کورونا سے مجموعی ملکی پیداوار(جی ڈی پی)کو 3 ہزار ارب روپے کا نقصان ہوا، صنعت خاص طور پر متاثر ہوئی… Continue 23reading بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا، اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے خوشخبری سنا دی گئی