پسند کی شادی کیلئے لڑکی نے ماں اور آشنا سے مل کر سگے باپ کو ہی ’’راستے ‘‘سے ہٹا دیا، ملزمان نے واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دیا، پکڑے کیسے گئے؟لاہور میں پیش آنیوالے واقعے کی لرزہ خیز تفصیلات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ایک لڑکی نے پسند کی شادی کرنے کے لیے ماں اور اپنے آشنا کے ساتھ مل کر سگے باپ کو ’’راستے‘‘ سے ہی ہٹا دیا۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغر کے مطابق ارشد کے ورثا نے واقعے کو ڈاکوؤں سے مزاحمت کا نتیجہ بتایا۔پو… Continue 23reading پسند کی شادی کیلئے لڑکی نے ماں اور آشنا سے مل کر سگے باپ کو ہی ’’راستے ‘‘سے ہٹا دیا، ملزمان نے واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دیا، پکڑے کیسے گئے؟لاہور میں پیش آنیوالے واقعے کی لرزہ خیز تفصیلات