منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

دیگر مسلم حکمران بھی اگر اردگان جیسی پالیسیاں اپنا لیں تو دنیا کا نقشہ بدل سکتا ہے آیا صوفیہ کو مسجد کے طور پر بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

datetime 12  جولائی  2020

دیگر مسلم حکمران بھی اگر اردگان جیسی پالیسیاں اپنا لیں تو دنیا کا نقشہ بدل سکتا ہے آیا صوفیہ کو مسجد کے طور پر بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد(این این آئی)صدروفاق المدارس مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر اور جنرل سیکرٹری وفاق المدارس مولانا محمد حنیف جالندھری جالندھری نے آیا صوفیہ کو مسجد کے طور پر بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے عالم اسلام کے بہتر مستقبل کے لیے امید کی کرن قرار دیا۔انہوں نے ترک صدر رجب طیب اردگان… Continue 23reading دیگر مسلم حکمران بھی اگر اردگان جیسی پالیسیاں اپنا لیں تو دنیا کا نقشہ بدل سکتا ہے آیا صوفیہ کو مسجد کے طور پر بحال کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم

ارشد ملک کی برطرفی سے کتنے ججوں کو فائدہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے نئی سنیارٹی لسٹ مرتب کرلی

datetime 12  جولائی  2020

ارشد ملک کی برطرفی سے کتنے ججوں کو فائدہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے نئی سنیارٹی لسٹ مرتب کرلی

لاہور( این این آئی )سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک کی برطرفی کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے نئی سنیارٹی لسٹ مرتب کرلی، ارشد ملک کی برطرفی سے 131 سیشن ججز کو فائدہ پہنچے گا، ایک ایک درجہ سنیارٹی میں اضافہ ہوگا۔لاہور سمیت صوبہ بھر کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز… Continue 23reading ارشد ملک کی برطرفی سے کتنے ججوں کو فائدہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے نئی سنیارٹی لسٹ مرتب کرلی

حبیب جان کا مبینہ ویڈیو میں رحمن ملک سے متعلق دعویٰ،سابق وزیر داخلہ کا ردعمل آگیا، خبر چلانے والے چینل کیخلاف بھی بڑی کارروائی کا اعلان

datetime 12  جولائی  2020

حبیب جان کا مبینہ ویڈیو میں رحمن ملک سے متعلق دعویٰ،سابق وزیر داخلہ کا ردعمل آگیا، خبر چلانے والے چینل کیخلاف بھی بڑی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینیٹر رحمن ملک نے کہا ہے کہ حبیب جان کا میرے عذیربلوچ سے ملنے کا دعویٰ جھوٹ کے سواکچھ نہیں اسے مسترد کرتا ہوں ۔سینیٹر رحمن ملک نے لندن میں وکیل کو حبیب جان اور من گھڑت خبر چلانے والے چینل کو نوٹس جاری کرنے کی ہدایت… Continue 23reading حبیب جان کا مبینہ ویڈیو میں رحمن ملک سے متعلق دعویٰ،سابق وزیر داخلہ کا ردعمل آگیا، خبر چلانے والے چینل کیخلاف بھی بڑی کارروائی کا اعلان

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے کراچی میں بدترین غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہریوں نے رات جاگ کر گزاری

datetime 12  جولائی  2020

حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے کراچی میں بدترین غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہریوں نے رات جاگ کر گزاری

کراچی(این این آئی)حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، کراچی میں بدترین غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے،کے لیکٹرک کی رات گئے شہر میں بدترین غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں نے رات جاگ کر گزاری۔شہر قائد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے جن کو وفاقی حکومت بھی قابو نہیں کرسکی۔ حکومتی جماعت کے دعوے دھرے کے دھرے… Continue 23reading حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے کراچی میں بدترین غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہریوں نے رات جاگ کر گزاری

کرپشن کے خاتمے کیلئے حکومت کا اکاؤننٹنٹ جنرل پاکستان رینیو کو ڈیجیٹل خطوط پر آراستہ کرنے کا شاندار فیصلہ

datetime 12  جولائی  2020

کرپشن کے خاتمے کیلئے حکومت کا اکاؤننٹنٹ جنرل پاکستان رینیو کو ڈیجیٹل خطوط پر آراستہ کرنے کا شاندار فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے ملک خصوصاً سرکاری اداروں میں کرپشن کے خاتمے کیلئے اکاؤنٹنٹ جنرل آف پاکستان رینونیو کو ڈیجیٹل اور جدید خطوط سے آراستہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ہفتے کو وزیر اطلاعات شبلی فراز نے چیئرمین وزیر اعظم معائنہ کمیشن احمد یار ہراج کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading کرپشن کے خاتمے کیلئے حکومت کا اکاؤننٹنٹ جنرل پاکستان رینیو کو ڈیجیٹل خطوط پر آراستہ کرنے کا شاندار فیصلہ

مون سون بارشوں کے باعث 10اضلاع کو ہائی رسک قراردیدیا

datetime 12  جولائی  2020

مون سون بارشوں کے باعث 10اضلاع کو ہائی رسک قراردیدیا

پشاور(آن لائن) مون سون بارشوں کے باعث 10اضلاع کو ہائی رسک قراردیدیا ہے ۔ شدید بارشوں ، آندھی اور طوفان کے باعث دس اضلاع میں حفاظتی پلان مرتب کرلیا گیا ہے آئندہ ہفتے سے ممکنہ طورپر دس اضلاع میں مون سون بارشوں کے باعث خطرناک صورتحال کے باعث پیشیگی ایمر جنسی پلان بھی جاری کردیاہے… Continue 23reading مون سون بارشوں کے باعث 10اضلاع کو ہائی رسک قراردیدیا

حکومت کا جیلوں میں ملٹی سٹوری بیرکس بنانے کا فیصلہ

datetime 12  جولائی  2020

حکومت کا جیلوں میں ملٹی سٹوری بیرکس بنانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) لاہور کی دو جیلوں کیمپ جیل اور سینٹرل جیل کوٹ لکھپت سمیت صوبے بھر کی بارہ جیلوں میں ضرورت سے زائد قیدیوں کی رکھے جانے کی وجہ سے پنجاب حکومت نے بیس کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے پنجاب بھر کی جیلوں میں ملٹی سٹوری بیرکس بنانے کا فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading حکومت کا جیلوں میں ملٹی سٹوری بیرکس بنانے کا فیصلہ

حکمران اگر سود نہیں چھوڑیں گے تو انہیں خساروں کا ہی سامنا رہے گا،انتہائی خوبصورت اور مثبت تنقید

datetime 12  جولائی  2020

حکمران اگر سود نہیں چھوڑیں گے تو انہیں خساروں کا ہی سامنا رہے گا،انتہائی خوبصورت اور مثبت تنقید

فیصل آباد (آن لائن)جماعت اسلامی کے صوبائی امیرجاویدقصوری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے خوشحالی آنے کے دعوئوں پر عوام اس وقت تک یقین نہیں کریں گے جب تک مہنگائی کا پہاڑ ان کی گردنوں سے اتر نہیں جاتا۔ حکمران اگر سود نہیں چھوڑیں گے تو انہیں خساروں کا ہی سامنا رہے گا، غریب کو… Continue 23reading حکمران اگر سود نہیں چھوڑیں گے تو انہیں خساروں کا ہی سامنا رہے گا،انتہائی خوبصورت اور مثبت تنقید

پانی بھرتی 60 سالہ بزرگ خاتون کے کپڑے پھاڑ دیے گئے، وحشیانہ مار پیٹ سے لہولہان

datetime 12  جولائی  2020

پانی بھرتی 60 سالہ بزرگ خاتون کے کپڑے پھاڑ دیے گئے، وحشیانہ مار پیٹ سے لہولہان

مظفرآباد (این این آئی) لچھراٹ حلقہ نمبر 2 کے گائوں آرلیاں میں پانی پر جھگڑا۔ عبدالغفور نامی شخص نے 60 سالہ بزرگ خاتون صباء نور کو مار مار کر آدموہ کر دیا۔ خاتون تشدد سے بے ہوش اہل علاقہ نے بزرگ خاتون کو قتل ہونے سے بچایا۔ خاتون کا بازو توڑ دیا۔ سر اور جسم… Continue 23reading پانی بھرتی 60 سالہ بزرگ خاتون کے کپڑے پھاڑ دیے گئے، وحشیانہ مار پیٹ سے لہولہان