جمعہ سے بارشوں کا آغاز،ملک کے کن شہروں میں بادل کھل کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اسلام آباد(آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ سے ہفتہ کے دوران لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شام اور رات سے صبح کے اوقات میں تیز ہواوؤ ں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے پیشگوئی کی گئی ہے کہ جمعہ سے ہفتہ کے… Continue 23reading جمعہ سے بارشوں کا آغاز،ملک کے کن شہروں میں بادل کھل کر برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی