کورونا وائرس کے باعث کراچی کے 48 مقامات پر لاک ڈائون نافذ ، اہم احکامات جاری
کراچی(این این آئی)کراچی میں کرونا کیسز کا پھیلا ئوروکنے کیلیے ضلع وسطی کے 48 مقامات پر دو ہفتوں کیلئے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کردیا گیا ہے۔کراچی میں نارتھ کراچی کے 4مقامات،نارتھ ناظم آباد کے 21 پر اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ لیاقت آباد کے 9 اور گلبرگ کے 12… Continue 23reading کورونا وائرس کے باعث کراچی کے 48 مقامات پر لاک ڈائون نافذ ، اہم احکامات جاری


































