اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

کراچی کے بعد بارش کا رخ پاکستان کے کن شہروں کی طرف مڑ گیا؟ محکمہ موسمیات نے موسلا دھار بارشوں سے پیشگی خبر دار کردیا

datetime 15  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (اے پی پی )محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ،جبکہ بالائی خیبر پختونخواہ ،خطہ پوٹھوہار، کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے

مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ گوجرانوالہ اور رحیم یار خان میں چند مقامات پر بارش کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب میں موسم گرم اور خشک رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…