سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج ،ہسپتالوں میں بیڈز خالی ہونا شروع،بڑی تعداد میں مریض گھروں کو لوٹ گئے
کراچی (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ،کورونا کے مصدقہ کیسز میں نمایاں کمی آگئی ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے بتایا کہ ایس او پیز پر عملدرآمد اور ملک بھر میں سمارٹ… Continue 23reading سمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج ،ہسپتالوں میں بیڈز خالی ہونا شروع،بڑی تعداد میں مریض گھروں کو لوٹ گئے