بدھ‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کی مشکلات میں اضافہ، 2 اہم شخصیات وعدہ معاف گواہ بن گئیں، پارک لین ریفرنس میں بھی 61 افراد گواہی دینے کیلئے تیار

datetime 29  جولائی  2020

آصف علی زرداری کی مشکلات میں اضافہ، 2 اہم شخصیات وعدہ معاف گواہ بن گئیں، پارک لین ریفرنس میں بھی 61 افراد گواہی دینے کیلئے تیار

راولپنڈی (این این آئی)پارک لین ریفرنس میں نیشنل بینک آف پاکستان کے 2 سابق صدور آصف زرداری کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گئے۔ بدھ کو پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق آصف زرداری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی نے دلائل مکمل کرلیے ہیں اور اپنے… Continue 23reading آصف علی زرداری کی مشکلات میں اضافہ، 2 اہم شخصیات وعدہ معاف گواہ بن گئیں، پارک لین ریفرنس میں بھی 61 افراد گواہی دینے کیلئے تیار

نیب کے پاس نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی تحقیقات کا تجربہ، تحقیقات کا جائزہ لینے کا بھی کوئی پیمانہ نہیں، سپریم کورٹ شدید برہم

datetime 29  جولائی  2020

نیب کے پاس نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی تحقیقات کا تجربہ، تحقیقات کا جائزہ لینے کا بھی کوئی پیمانہ نہیں، سپریم کورٹ شدید برہم

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ نے اپنے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ ریفرنس کے فیصلوں میں تاخیر کی وجہ نیب خود ہے، نیب کے پاس نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی تحقیقات کا تجربہ۔ بدھ کو سپریم کورٹ نے نیب مقدمات میں تاخیر کیس کا حکم نامہ جاری کردیا ہے، حکم نامے… Continue 23reading نیب کے پاس نہ صلاحیت ہے اور نہ ہی تحقیقات کا تجربہ، تحقیقات کا جائزہ لینے کا بھی کوئی پیمانہ نہیں، سپریم کورٹ شدید برہم

امریکی سنڈی اور غیر ملکی معاونین خصوصی کے واپسی کا سفر شروع، ابھی تک تو پارٹی شروع ہی نہیں ہوئی، نیب کیلئے کافی مواد جمع ہو چکا، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 29  جولائی  2020

امریکی سنڈی اور غیر ملکی معاونین خصوصی کے واپسی کا سفر شروع، ابھی تک تو پارٹی شروع ہی نہیں ہوئی، نیب کیلئے کافی مواد جمع ہو چکا، تہلکہ خیز دعویٰ

کوئٹہ( آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکریٹر ی اطلاعات اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ امریکی سنڈی اور غیر ملکی معاونین خصوصی کے واپسی کا سفر شروع ہوچکا ہے، تانیہ ایدروس اور ظفر مرزا کا ایک ہی دن میں ایوان اقتدار سے رحلت کے بعدپتہ چلتا ہے کہ ابھی… Continue 23reading امریکی سنڈی اور غیر ملکی معاونین خصوصی کے واپسی کا سفر شروع، ابھی تک تو پارٹی شروع ہی نہیں ہوئی، نیب کیلئے کافی مواد جمع ہو چکا، تہلکہ خیز دعویٰ

ایف اے ٹی ایف بل پاس نہ ہوا تو بلیک لسٹ میں چلے جائیں گے، اپوزیشن کی تجاویز ناقابل عمل، اپوزیشن حکومت کو بلیک میل کر رہی ہے، دھماکہ خیز انکشافات

datetime 29  جولائی  2020

ایف اے ٹی ایف بل پاس نہ ہوا تو بلیک لسٹ میں چلے جائیں گے، اپوزیشن کی تجاویز ناقابل عمل، اپوزیشن حکومت کو بلیک میل کر رہی ہے، دھماکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ وہ احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف بل پاس نہ ہوا تو بلیک لسٹ میں چلے جائیں گے،اپوزیشن ہمیں بلیک میل کر رہی ہے،سینیٹ میں اپوزیشن کی مدد درکار ہے لیکن اپوزیشن کی تجاویز ناقابل عمل ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف بل پاس نہ ہوا تو بلیک لسٹ میں چلے جائیں گے، اپوزیشن کی تجاویز ناقابل عمل، اپوزیشن حکومت کو بلیک میل کر رہی ہے، دھماکہ خیز انکشافات

بہترین وزیراعلیٰ کون؟عثمان بزدار یا شہباز شریف، عوام نے کس کے حق میں فیصلہ سنایا

datetime 29  جولائی  2020

بہترین وزیراعلیٰ کون؟عثمان بزدار یا شہباز شریف، عوام نے کس کے حق میں فیصلہ سنایا

لاہور (آن لائن) ٹوئیٹر پر ایک اور ووٹنگ میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہبازشریف کو ہرا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر عثمان بزدار نے شہباز شریف کو ووٹنگ میں بڑے مارجن سے شکست دی۔ معروف پاکستانی کالم نگار و صحافی علی معین نوازش نے بہترین وزیراعلیٰ کون؟عثمان بزدار یا شہباز… Continue 23reading بہترین وزیراعلیٰ کون؟عثمان بزدار یا شہباز شریف، عوام نے کس کے حق میں فیصلہ سنایا

تانیہ ایدورس کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا سے بھی استعفیٰ لئے جانے کا دھماکہ خیز انکشاف

datetime 29  جولائی  2020

تانیہ ایدورس کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا سے بھی استعفیٰ لئے جانے کا دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ایک نجی ٹی وی چینل نے انکشاف کیا ہے کہ ڈاکٹر ظفر مرزا نے اپنی مرضی سے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ ان سے بھی استعفیٰ لیا گیا ہے، رپورٹ کے مطابق وہ دیے گئے ٹاسک پورے نہیں… Continue 23reading تانیہ ایدورس کے بعد ڈاکٹر ظفر مرزا سے بھی استعفیٰ لئے جانے کا دھماکہ خیز انکشاف

اپوزیشن حکومت کے خلاف تحریک چلائے،لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو کریں گے، تاجروں نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا، حکومت کیخلاف طبل جنگ

datetime 29  جولائی  2020

اپوزیشن حکومت کے خلاف تحریک چلائے،لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو کریں گے، تاجروں نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا، حکومت کیخلاف طبل جنگ

لاہور(این این آئی)حکومت کی ہدایت پر پولیس نے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے سخت اقدامات شروع کر دئیے،پولیس نے مارکیٹوں اور بازاروں کے داخلی راستوں پر خاردار تاریں،قناعتیں اور بیرئیرز لگا کرتاجروں کی کاروبار کھولنے کی کوششیں ناکام بنا دیں جبکہ آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومتی اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت… Continue 23reading اپوزیشن حکومت کے خلاف تحریک چلائے،لانگ مارچ بھی کرنا پڑا تو کریں گے، تاجروں نے اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کر دیا، حکومت کیخلاف طبل جنگ

تانیہ ایدورس نے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ نکالی گئی ہیں، استعفیٰ اعظم خان نے لکھا اور آج صبح زبردستی دستخط کروائے گئے، تہلکہ انگیز انکشافات

datetime 29  جولائی  2020

تانیہ ایدورس نے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ نکالی گئی ہیں، استعفیٰ اعظم خان نے لکھا اور آج صبح زبردستی دستخط کروائے گئے، تہلکہ انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ای گورننس سے متعلق وزیراعظم کی معاون خصوصی اور ڈیجیٹیل پاکستان وژن کی سربرہ تانیہ ایدورس نے اپنی دوہری شخصیت کی وجہ سے تنقید پر استعفیٰ دے دیا ہے، انہوں نے ٹوئٹر پر استعفے کا عکس بھی جاری کیا لیکن دوسری جانب موقر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے… Continue 23reading تانیہ ایدورس نے استعفیٰ نہیں دیا بلکہ نکالی گئی ہیں، استعفیٰ اعظم خان نے لکھا اور آج صبح زبردستی دستخط کروائے گئے، تہلکہ انگیز انکشافات

چوہدری برادران کو بدنام کرنے کے پیچھے کون سے عناصر سرگرم ہیں، درخواست دہندہ کون ہیں؟ پرانے کیس کھولنے کو گھناؤنی سازش قرار دیدیا گیا

datetime 29  جولائی  2020

چوہدری برادران کو بدنام کرنے کے پیچھے کون سے عناصر سرگرم ہیں، درخواست دہندہ کون ہیں؟ پرانے کیس کھولنے کو گھناؤنی سازش قرار دیدیا گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ چوہدری برادران کا دامن صاف ہے ن لیگ کے سابق ادوار میں باوجود سیاہ و سفید کے چوہدری براداران کے خلاف کوئی کیس سامنے نہ آسکا۔اب نیب چوہدری برادران پر… Continue 23reading چوہدری برادران کو بدنام کرنے کے پیچھے کون سے عناصر سرگرم ہیں، درخواست دہندہ کون ہیں؟ پرانے کیس کھولنے کو گھناؤنی سازش قرار دیدیا گیا