تنخواہوں کی عدم ادائیگی ،کراچی میں احتجاجی ڈاکٹروں نے اسد عمر کا گھیرائو کرلیا، ہم آپکا مسئلہ حل نہیں کر سکتے ،وفاقی وزیرکا صاف جواب
کراچی(این این آئی)عباسی شہید اسپتال کے احتجاجی ڈاکٹرز نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی گاڑی کا گھیرا کرکے اپنے مطالبات سے آگاہ کیا۔ہفتہ کووفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس کراچی میں ہوا جس میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، وزیر داخلہ اعجاز شاہ، این… Continue 23reading تنخواہوں کی عدم ادائیگی ،کراچی میں احتجاجی ڈاکٹروں نے اسد عمر کا گھیرائو کرلیا، ہم آپکا مسئلہ حل نہیں کر سکتے ،وفاقی وزیرکا صاف جواب