اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

موٹر وے کیس میں رات گئے بڑی گرفتاریاں تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے موٹروے کیس میں کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم عابد علی کے مبینہ گھر سے ایک خاتون اور ایک مرد کو حراست میں لے لیا ، نجی ٹی وی اب تک نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شیخوپورہ کے علاقے قلعہ ستار شاہ میں لاہور پولیس، شیخوپورہپولیس

اورایجنسیوں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا جس کے دوران موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کے مبینہ گھر سے ایک خاتون اور ایک مرد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کی جانب سے دونوں ملزمان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ۔ انہیں مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ، اہم انکشافات متوقع ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…