بدھ‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2025 

60لاکھ ٹن گندم مارکیٹ میں موجود ،یہ عجوبہ ہے پہلی مرتبہ اتنی گندم آئی اور وہ گئی کہاں ؟وزیر خوراک بھی حیران

datetime 17  جولائی  2020

60لاکھ ٹن گندم مارکیٹ میں موجود ،یہ عجوبہ ہے پہلی مرتبہ اتنی گندم آئی اور وہ گئی کہاں ؟وزیر خوراک بھی حیران

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر فخر امام نے کہا ہے کہ ساٹھ لاکھ ٹن گندم مارکیٹ میں موجود ہے،یہ عجوبہ ہے پہلی مرتبی اتنی گندم آئی اور وہ گئی کہاں ؟آٹے کی قیمتوں میں اضافہ روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے… Continue 23reading 60لاکھ ٹن گندم مارکیٹ میں موجود ،یہ عجوبہ ہے پہلی مرتبہ اتنی گندم آئی اور وہ گئی کہاں ؟وزیر خوراک بھی حیران

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا

datetime 17  جولائی  2020

شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (این این آئی)شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کیلئے چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا ۔ مشیر تجارت عبد الرزاق دائود کے مطابق پاور چائنا اور ایف آئی ای ڈی ایم کے درمیان معاہدہ طے پایا، ایم 3 انڈسٹریل سٹی اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں سولر یونٹ قائم ہوں گے۔عبدالرزاق… Continue 23reading شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار چینی کمپنیوں سے مفاہمت کا معاہدہ طے پاگیا

بلاول بھٹو کو خراش بھی آئی تو ذمہ دار عمران خان ہونگے پیپلز پارٹی نے احسان اللہ احسان سے متعلق تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کردیا

datetime 17  جولائی  2020

بلاول بھٹو کو خراش بھی آئی تو ذمہ دار عمران خان ہونگے پیپلز پارٹی نے احسان اللہ احسان سے متعلق تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی نے احسان اللہ احسان سے متعلق تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔  سینٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمن نے کہاکہ احسان اللہ احسان پوری دنیا میں مشہور ہے، اس شخص نے آرمی پبلک اسکول واقعے کی ذمہ داری قبول کی۔شیری… Continue 23reading بلاول بھٹو کو خراش بھی آئی تو ذمہ دار عمران خان ہونگے پیپلز پارٹی نے احسان اللہ احسان سے متعلق تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کردیا

ادویات کا تعلق زندگی سے ہے خاموش نہیں رہ سکتے‘ لاہور ہائیکورٹ   نےکورونا سے بچائو کی ادویات کی عدم فراہم پر بڑا حکم جاری کردیا

datetime 17  جولائی  2020

ادویات کا تعلق زندگی سے ہے خاموش نہیں رہ سکتے‘ لاہور ہائیکورٹ   نےکورونا سے بچائو کی ادویات کی عدم فراہم پر بڑا حکم جاری کردیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے کورونا سے بچائو کی ادویات کی عدم فراہمی کیخلاف دائر درخواست پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی سے تین روز میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ ادویات کا تعلق زندگی سے ہے اس پر عدالت خاموش نہیں رہ سکتی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی… Continue 23reading ادویات کا تعلق زندگی سے ہے خاموش نہیں رہ سکتے‘ لاہور ہائیکورٹ   نےکورونا سے بچائو کی ادویات کی عدم فراہم پر بڑا حکم جاری کردیا

نوازشریف دور حکومت کا ایک اور میٹرو بس منصوبہ مکمل ہونے کے قریب ، اگلے مہینے افتتاح متوقع

datetime 17  جولائی  2020

نوازشریف دور حکومت کا ایک اور میٹرو بس منصوبہ مکمل ہونے کے قریب ، اگلے مہینے افتتاح متوقع

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کوبتایاگیا ہے کہ پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ میٹروبس منصوبہ پر کام تکمیل کے قریب ہے،آلات کی درآمد، ایئرپورٹ پر منی اسٹیشن کی تعمیر، اسٹیشنوں کی پینٹ، کھڑکیوں کی تنصیب کا عمل جاری ہے،منصوبہ اگست کے وسط میں مکمل ہو جائیگا۔ جمعہ کو وقفہ سوالات کے دور… Continue 23reading نوازشریف دور حکومت کا ایک اور میٹرو بس منصوبہ مکمل ہونے کے قریب ، اگلے مہینے افتتاح متوقع

پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مداح نکلے

datetime 17  جولائی  2020

پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مداح نکلے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا نےایک ٹوئٹ میں پاکستان کے معروف میوزیکل شو ، کوک اسٹوڈیو پاکستان کیلئے اپنی پسندیدگی کا اظہارکیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا رخ کرتے ہوئے ، ڈاکٹر شا نے اسپاٹیفائی پر اپنے پسندیدہ گانوں کی ایک پلے لسٹ شیئر کی جس میں کوک… Continue 23reading پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر کوک اسٹوڈیو پاکستان کے مداح نکلے

اتحادائیر ویز کے ذریعے کراچی پہنچنے والے مسافر کے سامان کی تلاشی ایسی ایسی چیزیں برآمد کہ کسٹم والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

datetime 17  جولائی  2020

اتحادائیر ویز کے ذریعے کراچی پہنچنے والے مسافر کے سامان کی تلاشی ایسی ایسی چیزیں برآمد کہ کسٹم والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

کراچی ( آن لائن ) اتحادائیر ویز کے ذریعے کراچی پہنچنے والے مسافر سے سونا اور 45 قیمتی موبائلز برآمد ہوا ہے۔ ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ نے 68 لاکھ مالیت کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ماڈل کسٹمز کلکٹریٹ نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کی ہے۔… Continue 23reading اتحادائیر ویز کے ذریعے کراچی پہنچنے والے مسافر کے سامان کی تلاشی ایسی ایسی چیزیں برآمد کہ کسٹم والوں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ملتوی کردی کیونکہ۔۔۔بڑا بحران عارضی طور پر ٹل گیا

datetime 17  جولائی  2020

آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ملتوی کردی کیونکہ۔۔۔بڑا بحران عارضی طور پر ٹل گیا

اسلام آباد(آن لائن) آل پاکستان آئیل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم ڈویژن کے رابطے کے بعد ہڑتال ملتوی کر دی۔ وزارت پٹرولیم نے مذاکرات کے لئے ٹینکرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کو 20 جولائی ( پیر کو ) بلا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان آئیل ٹینکرز ایسوسی ایسن صوبائی سروس اور ٹول ٹیکس… Continue 23reading آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ملتوی کردی کیونکہ۔۔۔بڑا بحران عارضی طور پر ٹل گیا

کورونا وائر س کی وجہ سے عیدالاضحی پر قربانی ترک کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟علما کرام نے اہم شرعی مسئلے کا حل بتا دیا

datetime 17  جولائی  2020

کورونا وائر س کی وجہ سے عیدالاضحی پر قربانی ترک کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟علما کرام نے اہم شرعی مسئلے کا حل بتا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے عید الاضحی پر قربانی کا ارادہ ترک کر دیا جائے تو کیا ایسا فرد گناہ گار ہوگا؟ اسکے جواب میں علماء کرام نے بتایا ہے کہ کورونا کی وجہ سے احتیاطی تدابیرضرور اختیار کی جائیں، لیکن اس میں اس درجہ مبالغہ کرنا کہ شرعی احکام کو… Continue 23reading کورونا وائر س کی وجہ سے عیدالاضحی پر قربانی ترک کی جا سکتی ہے یا نہیں ؟علما کرام نے اہم شرعی مسئلے کا حل بتا دیا