منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

سانحہ آرمی پبلک اسکول سے متعلق انکوائری کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ کے حوالے کر دی

datetime 10  جولائی  2020

سانحہ آرمی پبلک اسکول سے متعلق انکوائری کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ کے حوالے کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) سے متعلق انکوائری کمیشن نے سربمہر رپورٹ سپریم کورٹ کو بھیج دی ہے۔ترجمان اے پی ایس کمیشن عمران اللہ کے مطابق کمیشن کی رپورٹ چیف جسٹس آف پاکستان کو پیش کردی گئی ہے۔عمران اللّٰہ نے کہا کہ انکوائری کمیشن کی رپورٹ 3 ہزار صفحات… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک اسکول سے متعلق انکوائری کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ کے حوالے کر دی

آل پرائیویٹ سکولز نے 15ستمبر کو سکول کھولنے کا فیصلہ مسترد کردیا

datetime 10  جولائی  2020

آل پرائیویٹ سکولز نے 15ستمبر کو سکول کھولنے کا فیصلہ مسترد کردیا

راولپنڈی(آن لائن)آل پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ ایسو سی ایشن کے ڈویژنل صدر ابرار احمد خان نے کہا کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے پندرہ ستمبر کو سکول کھولنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں ،کل کے بین الصوبائی وزراء اجلاس میںفیصلہ سامنے آیا کہ سکول یکم ستمبر کو کھولے جائیں گے لیکن آج وفاقی وزیر… Continue 23reading آل پرائیویٹ سکولز نے 15ستمبر کو سکول کھولنے کا فیصلہ مسترد کردیا

سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی، 24 گھنٹوں میں درجنوں ہلاکتیں

datetime 10  جولائی  2020

سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی، 24 گھنٹوں میں درجنوں ہلاکتیں

کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40مریض زندگی کی بازی ہار گئے اور 1538 افراد متاثر ہوئے جبکہ 1254 مریض صحتیاب ہوکر معمول کی زندگی میں واپس آگئے ہیں۔… Continue 23reading سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی، 24 گھنٹوں میں درجنوں ہلاکتیں

وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو مزید بجلی دینے کا اعلان کر دیا

datetime 10  جولائی  2020

وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو مزید بجلی دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن عمر ایوب نے کے الیکٹرک کو مزید 200 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔قومی اسمبلی میں کراچی میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے بارے میں توجہ دلاؤ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب نے کہا کہ کے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو مزید بجلی دینے کا اعلان کر دیا

آصف زرداری کے لئے کوئی کاروبار نہیں کر تا ،اعجاز ہارون قریبی دوست ہیں، سلیم مانڈوی والاکی نیب کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی

datetime 10  جولائی  2020

آصف زرداری کے لئے کوئی کاروبار نہیں کر تا ،اعجاز ہارون قریبی دوست ہیں، سلیم مانڈوی والاکی نیب کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی

اسلام آباد(آن لائن )ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب کو بتایا ہے کہ آصف علی زرداری کے لئے کوئی کاروبار نہیں کر تا ،اعجاز ہارون قریبی دوست ہیں، کاروبار اور چیکس پر دستخط تو آج بھی کرتا ہوں، ریفرنس دائر کرنا چاہتے ہیں تو کر لیں، میرا یا میرے بھائی کا نام آتا… Continue 23reading آصف زرداری کے لئے کوئی کاروبار نہیں کر تا ،اعجاز ہارون قریبی دوست ہیں، سلیم مانڈوی والاکی نیب کے سامنے پیشی کی اندرونی کہانی

حکمران اپنی گرتی مقبولیت کو بچانے کیلئے ہر دن نیا جھوٹ بولتے ہیں ،وفاقی وزیر کے جھوٹ کو سینیٹر مولا بخش نے کھودا پہاڑ نکلا چوہا قرار دیدیا

datetime 9  جولائی  2020

حکمران اپنی گرتی مقبولیت کو بچانے کیلئے ہر دن نیا جھوٹ بولتے ہیں ،وفاقی وزیر کے جھوٹ کو سینیٹر مولا بخش نے کھودا پہاڑ نکلا چوہا قرار دیدیا

حیدرآباد(آن لائن) مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا، وفاقی وزیر نے پوری قوم کے سامنے مسلسل جھوٹ بول کر اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ہے اور جعلی مینڈیٹ والی حکومت کی بنائی گئی جعلی جے آئی ٹی رپورٹ پر شور کیا… Continue 23reading حکمران اپنی گرتی مقبولیت کو بچانے کیلئے ہر دن نیا جھوٹ بولتے ہیں ،وفاقی وزیر کے جھوٹ کو سینیٹر مولا بخش نے کھودا پہاڑ نکلا چوہا قرار دیدیا

ریاست مدینہ کے نام لیوا مسجدیں شہید ، گردوارے، مندر تعمیر کررہے ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری نے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

datetime 9  جولائی  2020

ریاست مدینہ کے نام لیوا مسجدیں شہید ، گردوارے، مندر تعمیر کررہے ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری نے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

اوتھل ( آن لائن )جمعیت علمائے اسلام (ف)کے مرکزی جنرل سیکریٹری و سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت علی بابا چالیس چوروں کی پارٹی ہے جمعیت علما اسلام پورے ملک میں پھر سے تحریک شروع کریگی مدارس کے حوالے سے حکومتی بدنیتی کو جانتے ہیں،ریاست مدینہ کے نام لیوا مسجدیں شہید… Continue 23reading ریاست مدینہ کے نام لیوا مسجدیں شہید ، گردوارے، مندر تعمیر کررہے ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری نے تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا

ای او بی آئی کی جانب سے شیئر خریدنے پر اربوں روپے کا نقصان کیوں اٹھانا پڑا؟ پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف

datetime 9  جولائی  2020

ای او بی آئی کی جانب سے شیئر خریدنے پر اربوں روپے کا نقصان کیوں اٹھانا پڑا؟ پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) پبلک اکائونٹس نے ای او بی آئی کی 108ملین روپے کی زمین خریداری معاملے پر سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کی ٹیم بنادی جو سولہ جولائی تک تحقیقاتی رپورٹ پیش کریگی جبکہ ای او بی آئی کی کی جانب سے شیئر خریدنے سے 4 اعشاریہ 82 ارب روپے کا… Continue 23reading ای او بی آئی کی جانب سے شیئر خریدنے پر اربوں روپے کا نقصان کیوں اٹھانا پڑا؟ پبلک اکائونٹس کمیٹی میں انکشاف

کورونا وائرس کی وباء سے اب تک پاکستان کی معیشت کو کتنے کھرب کا نقصان ہو چکا، مشیر خزانہ کھل کر بول پڑے

datetime 9  جولائی  2020

کورونا وائرس کی وباء سے اب تک پاکستان کی معیشت کو کتنے کھرب کا نقصان ہو چکا، مشیر خزانہ کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے مشیربرائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وباء سے پاکستان کی معیشت کو 3 سے لیکر 4کھرب روپے کا نقصان ہوا، معاملہ پرپوائنٹ سکورنگ کی بجائے حقائق اوراعدادوشمارکو دیکھنا ضروری ہے،،ڈالر کی مصنوعی قدر کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے دور حکومت کے پانچ… Continue 23reading کورونا وائرس کی وباء سے اب تک پاکستان کی معیشت کو کتنے کھرب کا نقصان ہو چکا، مشیر خزانہ کھل کر بول پڑے