لاہور (آن لائن) بزدار سرکاری نے سابقہ دور حکومت کے ایک منصوبے پر یوٹرن لے لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ قائداعظم سولر انرجی پراجیکٹ سابقہ دور حکومت میں اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے
بنایا تھا۔ جس سے لاہور کے شہریوں کے لئے 1 ہزار میگا واٹ بجلی پیدا کی جانی تھی۔ تاہم صوبے کے سخت مالی بحران کی وجہ سے بزدار حکومت سے اب اس منصوبے کو التواء میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔