موٹر وے سانحہ،وفاقی حکومت، آئی جی پنجاب، آئی جی موٹر ویز اور سی سی پی او لاہور کیخلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا
اسلام آباد (آن لائن) لاہور میں خاتون کیساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ آئینی درخواست اسلام آبادکی دو خواتین وکلاء کی طرف سے جہانگیر جدون کے ذریعے دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پاکستان اْن… Continue 23reading موٹر وے سانحہ،وفاقی حکومت، آئی جی پنجاب، آئی جی موٹر ویز اور سی سی پی او لاہور کیخلاف سپریم کورٹ میں بڑا قدم اٹھا لیا گیا































