مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف اتحاد کیلئے سرگرم، چودھری شجاعت نے مولانا کو گھر آنے کی دعوت دیدی، حکومتی اتحادی سے جلد اہم ملاقات متوقع
اسلام آباد (آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف اتحاد کو مضبوط کرنے کے لئے ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کے پیپلز پارٹی اور ن لیگ سمیت حکومتی اتحادی جماعتوں اور اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں اور ٹیلیفونک رابطے،مشاورت کا عمل مکمل ہونے کے بعد… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف اتحاد کیلئے سرگرم، چودھری شجاعت نے مولانا کو گھر آنے کی دعوت دیدی، حکومتی اتحادی سے جلد اہم ملاقات متوقع