منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی فلائٹس کی بندش، وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے چیف ایگزیکٹو کو ملاقات میں اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 10  جولائی  2020

یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی فلائٹس کی بندش، وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے چیف ایگزیکٹو کو ملاقات میں اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم عمران خان سے پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک نے جمعہ کو ملاقات کی اور یورپ کے لئے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن کی بحالی سے متعلق یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی سے مذاکرات بارے آگاہ کیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق سی ای او… Continue 23reading یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کی جانب سے پی آئی فلائٹس کی بندش، وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے چیف ایگزیکٹو کو ملاقات میں اہم ہدایات جاری کر دیں

حکومت نے نیب میں زیر التواء بڑے بڑے کیسز پر تشویش کا اظہار کر دیا، وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر کی حیرت انگیز باتیں

datetime 10  جولائی  2020

حکومت نے نیب میں زیر التواء بڑے بڑے کیسز پر تشویش کا اظہار کر دیا، وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر کی حیرت انگیز باتیں

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ حکومت کو نیب میں زیرالتواء بڑے بڑے کیسز پر تشویش ہے ، کرپشن کیسز میں تاخیری حربے استعمال کئے جانے کے خلاف کچھ کرنا ہوگا، موجودہ حکومت نے احتساب کا نعرہ لگایا اور ہماری کوشش ہے کہ ان کیسوں کو جلدازجلد… Continue 23reading حکومت نے نیب میں زیر التواء بڑے بڑے کیسز پر تشویش کا اظہار کر دیا، وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر کی حیرت انگیز باتیں

حکومت زمین بوس ہوچکی، حکومتی وزراء خود اپنی ناکامیوں کا اعتراف کررہے ہیں،چار پانچ ماہ میں حکومت کیا کرنے والی ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ

datetime 10  جولائی  2020

حکومت زمین بوس ہوچکی، حکومتی وزراء خود اپنی ناکامیوں کا اعتراف کررہے ہیں،چار پانچ ماہ میں حکومت کیا کرنے والی ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت زیادہ دیر چلنے والی نہیں چار پانچ ماہ میں یہ خود ہی ہینڈز اپ کردے گی۔حکومت زمین بوس ہوچکی ہے،حکومتی وزراء خود اپنی ناکامیوں کا اعتراف کررہے ہیں۔چینی کمیشن کی رپورٹ آنے کے بعد ذمہ داروں کو گرفتار کرنا ضروری… Continue 23reading حکومت زمین بوس ہوچکی، حکومتی وزراء خود اپنی ناکامیوں کا اعتراف کررہے ہیں،چار پانچ ماہ میں حکومت کیا کرنے والی ہے؟ حیرت انگیز دعویٰ

سابق چیئرمین ایف بی آر کا چھ بڑی کمپنیوں کو اربوں بھاری انکم ٹیکس ریفنڈ میں معاونت فراہم کرنے کا انکشاف

datetime 10  جولائی  2020

سابق چیئرمین ایف بی آر کا چھ بڑی کمپنیوں کو اربوں بھاری انکم ٹیکس ریفنڈ میں معاونت فراہم کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(آن لائن)سابق چیئرمین ایف بی آر کی جانب سے مئی 2019تااپریل 2020ء تک اپنی معیاد کے دوران چھ بڑی کمپنیوں کو مالی سال 2019-20کے دوران غیرقانونی طور پر 16ارب روپے سے ز ائد بھاری انکم ٹیکس کی واپس ادائیگی میں معاونت فراہم کئے جانے کا انکشاف سامنے آیاہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں… Continue 23reading سابق چیئرمین ایف بی آر کا چھ بڑی کمپنیوں کو اربوں بھاری انکم ٹیکس ریفنڈ میں معاونت فراہم کرنے کا انکشاف

120 دن میں 120 عدالتیں سب گند ختم کر دیں گی، آدھے ٹی وی پروگرام بھی ختم ہو جائیں گے، انتہائی تہلکہ خیز باتیں

datetime 10  جولائی  2020

120 دن میں 120 عدالتیں سب گند ختم کر دیں گی، آدھے ٹی وی پروگرام بھی ختم ہو جائیں گے، انتہائی تہلکہ خیز باتیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائیگی،اس اپوزیشن میں کوئی دم نہیں،عمران خان پانچ سال پورے کریں گے، 120 دن میں 120 عدالتیں سب گند ختم کردیں گی، شہباز شریف ان کی پارٹی کے آدمی ہیں جو وہ بولیں گے وہ وہی… Continue 23reading 120 دن میں 120 عدالتیں سب گند ختم کر دیں گی، آدھے ٹی وی پروگرام بھی ختم ہو جائیں گے، انتہائی تہلکہ خیز باتیں

چوہدری شجاعت آدھی بات کرکے ہمیں لب کشائی پر مجبور نہ کریں،چوہدری برادران کو بھیجنے والے کون تھے؟ حافظ حسین احمد نے خاموشی توڑ دی

datetime 10  جولائی  2020

چوہدری شجاعت آدھی بات کرکے ہمیں لب کشائی پر مجبور نہ کریں،چوہدری برادران کو بھیجنے والے کون تھے؟ حافظ حسین احمد نے خاموشی توڑ دی

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ چوہدری برداران ہماری امانت کے متعلق آدھی بات کرکے ہمیں مجبور نہ کریں کہ ہم پوری بات کے لیے لب کشائی کریں، آزادی مارچ کے مذاکرات کے حوالے سے جو امانت چوہدری برادران کے پاس ہے… Continue 23reading چوہدری شجاعت آدھی بات کرکے ہمیں لب کشائی پر مجبور نہ کریں،چوہدری برادران کو بھیجنے والے کون تھے؟ حافظ حسین احمد نے خاموشی توڑ دی

بہاولپور صوبہ بحالی کی تحریک چلانے کا اعلان، جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی بھی حمایت کر دی گئی

datetime 10  جولائی  2020

بہاولپور صوبہ بحالی کی تحریک چلانے کا اعلان، جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی بھی حمایت کر دی گئی

بہاول پور(آن لائن) جماعت اسلامی اور تحریک صوبہ بہاول پور،جے آئی کسان نے سیکرٹریٹ کو مسترد کرتے ہوئے بہاولپور صوبہ بحالی کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا نائب امیر صوبہ جماعت اسلامی جنو بی پنجاب سید ذیشان اختر،چیئر مین تحریک صوبہ بہاول پور و جے آئی کسان جام حضور بخش لاڑ،کسان اتحاد کے ضلعی… Continue 23reading بہاولپور صوبہ بحالی کی تحریک چلانے کا اعلان، جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کی بھی حمایت کر دی گئی

کارکردگی دکھائیں ورنہ گھر جائیں، وزیراعظم نے اپنی ٹیم کا پر فارمنس ریکارڈ ڈائری میں نوٹ کرنا شروع کر دیا، کئی افسران کی سرزنش، تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ

datetime 10  جولائی  2020

کارکردگی دکھائیں ورنہ گھر جائیں، وزیراعظم نے اپنی ٹیم کا پر فارمنس ریکارڈ ڈائری میں نوٹ کرنا شروع کر دیا، کئی افسران کی سرزنش، تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ کرلیا،تاخیری حربوں پر کئی افسران کی سرزنش بھی کرڈالی، افسران کو کارکردگی دکھانے یا گھر جانے کا انتباہ جاری کردیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومتی امور میں تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت… Continue 23reading کارکردگی دکھائیں ورنہ گھر جائیں، وزیراعظم نے اپنی ٹیم کا پر فارمنس ریکارڈ ڈائری میں نوٹ کرنا شروع کر دیا، کئی افسران کی سرزنش، تاخیری حربے دکھانے والوں کو رعایت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام سچا مذہب ہے، ایک ہی خاندان کے 22 افراد کلمہ پڑھ کردین اسلام کا حصہ بن گئے

datetime 10  جولائی  2020

اسلام سچا مذہب ہے، ایک ہی خاندان کے 22 افراد کلمہ پڑھ کردین اسلام کا حصہ بن گئے

سانگھڑ (این این آئی) سانگھڑ کے تعلقہ سنجھورو میں خانہ بدوش شکاری خاندان کے 22 افراد نے اسلام کی تعلیم سے متاثرہوکراسلام قبول کرلیا اسلام قبول کرنے والوں میں 5 مرد 7 خواتین اور 10 بچے شامل ہیں اسلام سچا مذہب ہے نومسلم محمدیوسف کی میڈیا سے گفتگو تفصیلات کے مطابق سنجھورو میں شکاری قوم… Continue 23reading اسلام سچا مذہب ہے، ایک ہی خاندان کے 22 افراد کلمہ پڑھ کردین اسلام کا حصہ بن گئے