اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

موٹر وے واقعہ کے مرکزی ملزم عابد کا والد اور 2بھائی گرفتار

datetime 13  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹر وے کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابد علی کے 2بھائیوں اور والد کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مرکزی ملزم عابد کا بھائی قاسم ٹھوکر چوک میں پھلوں کی ریڑھی لگاتا ہے جبکہ دوسرا بھائی آصف بھی

اس وقت پولیس کی حراست میں ہے،ان کے والد اکبر کو مانگامنڈی کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا جنہیں بعد ازاں لاہور منتقل کردیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عابد کے والد، بھائی اور بیٹی پولیس کی حراست میں ہیں جن سے تفتیش کی جارہی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…