ہفتہ‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2025 

میر واعظ عمر فاروق کو گہرا صدمہ فضا سوگوار ہو گئی

datetime 13  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (این این آئی) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں اپنے گھر میںغیر قانونی طور پر نظربند حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق کی نانی سرینگر میں انتقال کرگئیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مرحومہ مولوی محمد فاروق کی خالہ اور ساس تھیں۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ مرحومہ مولوی غلام رسول شاہ مرحوم کی اہلیہ اور مولوی منظور احمد اور

مولوی شفاعت احمد کی والدہ تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مرحومہ نے سرینگر کے میر واعظ منزل نگین میں آخری سانس لی۔میر واعظ عمر فاروق کی مسلسل نظربندی اور کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر میرواعظ منزل نگین میں اجتماعی دعا نہیں کی جائے گی۔ تاہم  خاندانی ذرائع نے بتایا کہ لوگوں سے اپنے گھروں میں مرحومہ کے لئے دعا کی درخواست کی گئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…