کورونا وائرس کی وجہ سے پی آئی اے کو ماہانہ کتنے ارب نقصان کا سامنا ہے؟ سرکاری دستاویزات میں انکشاف
کراچی(این این آئی)کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، قومی ایئر لائن کو ریونیو میں ماہانہ 11 ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے۔ دستاویز کے مطابق تین ماہ کے دوران 30 سے 33 ارب روپے کا نقصان ہوچکاہے۔کرونا وائرس کے دنیا بھر کی معیشتوں پر انتہائی… Continue 23reading کورونا وائرس کی وجہ سے پی آئی اے کو ماہانہ کتنے ارب نقصان کا سامنا ہے؟ سرکاری دستاویزات میں انکشاف