کالعدم قوم پرست جماعتوں کے 50 سے زائد رہنما قومی دھارے میں شامل
سکھر (این این آئی)سکھر میں کالعدم قوم پرست جماعتوں کے 50 سے زائد رہنما و کارکنان قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔سکھر میں جئے سندھ محاذ، جئے سندھ قومی محاذ، جئے سندھ تحریک کے 50 سے زائد رہنماوں و کارکنوں لیاقت چنہ زاہد حسین، مظہر علی لاشاری دودو خان ممدانی و دیگر نے مقامی ہوٹل میں… Continue 23reading کالعدم قوم پرست جماعتوں کے 50 سے زائد رہنما قومی دھارے میں شامل