سپریم کورٹ نے انتخابی عزر داریوں کے لئے خصوصی بنچ تشکیل دیدیا،167اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے انتخابی عزر داریوں کے لئے خصوصی بنچ تشکیل دیدیا، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مختلف 67 اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردیں،جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ سماعت14 جولائی کو دن ایک بجے سماعت کریگا۔سپریم کورٹ میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کیخلاف اسلم… Continue 23reading سپریم کورٹ نے انتخابی عزر داریوں کے لئے خصوصی بنچ تشکیل دیدیا،167اپیلیں سماعت کیلئے مقرر