اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

اورنج ٹرین کے منظور ہونے والے کرائے میں مزید اضافہ

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی)اورنج ٹرین کے منظور ہونے والے کرائے میں 10روپے مزید اضافے کا فیصلہ کر لیا گیا، اورنج ٹرین کا کرایہ 50روپے مقرر کرنے کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے سمری کابینہ کوارسال کردی گئی۔سمری میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمنٹرینز کی تجاویز کو شامل کیا گیا ہے جس میں انہوں نے اورنج ٹرین کا

کرایہ 40سے 50روپے مقرر کرنے کی تجویز دی ۔اس سے قبل وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اورنج ٹرین کا کرایہ چالیس روپے مقرر کرنے کی منظوری دی تھی۔ کابینہ کے اجلاس میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی سمری پر جائزہ لیا جائے گا۔ حکام کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد اورنج ٹرین کا کرایہ 40 سے 50 روپے مقرر کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…