سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر 55سال پنشن اور دیگر مراعات بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں سچائی کیاہے؟حکومت کی جانب سے باضابطہ ردعمل آگیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال کرنے کی تردیدکردی ۔ اپنے بیان میں معاون خصوصی برائے اسٹیبلشمنٹ نے کہا ہے کہ وفاقی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں‘انہوںنے کہاکہ ایسا کوئی اقدام حکومت کے زیر غور نہیں‘انہوںنے کہاکہ… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر 55سال پنشن اور دیگر مراعات بغیر ریٹائر کرنے کی خبریں سچائی کیاہے؟حکومت کی جانب سے باضابطہ ردعمل آگیا