ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

سرعام قوم کی بیٹی کے ساتھ یہ افسوسناک واقعہ ہوا ،شہباز شریف ہوتے توکیا کام ہوتا؟کیپٹن (ر) صفدر نے شریف خاندان کو تنگ کرنے والے پولیس افسروں کو دبے الفاظ میں دھمکی دیدی

datetime 12  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( آن لائن )مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ ہمیں انصاف نہیں مل رہا اور اپنے ذہن سے نکال دیں کہ نواز شریف خاندان کو تنگ کرنے سے کوئی پولیس افسر پروموشن لے گا۔ ٹھوکر نیاز بیگ پتھرائو معاملے پر چوہنگ تھانے

شامل تفتیش ہونے کے لیے تھانے پہنچے مگر پولیس افسران نہ ہونے کے باعث اپنا بیان ریکارڑ نہ کروا سکے۔ چوہنگ تھانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اْنکا کہنا تھا کہ آج کی حکومت نیب اور دیگر اداروں کو اپنے مفاد کے لیے استعمال کر رہی ہے، شہباز شریف ہوتے تو آج متاثرہ بچی کے گھر پہنچے ہوتے اور یہاں پولیس کو صرف سیاسی مفاد حاصل کرنے کے لئے تبدیل کیا جاتا ہے اور یہاں پر آئی جی اور سی سی پی او کو صرف نون لیگ کے خلاف استعمال کرنے کے لئے تبدیل کیا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں پر حوا کی بیٹی محفوظ نہیں، موٹروے پر سرعام قوم کی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنایا گیایہاں اگر شہباز شریف ہوتے تو 24 گھنٹے میں ملزم گرفتار ہوچکے ہوتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…