اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

باکمال لوگ لاجواب سروس ، پی آئی اے کی پرواز کینسر کی مریضہ کو ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ گئی

datetime 12  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے شعبہ ٹی جی ایس کی غفلت کے باعث پرواز کینسر کی مریضہ کو چھوڑ کر دوحا روانہ ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق کینسر کی مریضہ ایمبولفٹر ڈرائیور کی غفلت سے طیارے تک نہ پہنچ سکی اور پرواز مریضہ کو چھوڑ کر دوحا روانہ ہوگئی۔مریضہ کے دستاویزات اور ادویات

بھی چلی گئیں ، فیملی بھی روانہ ہوگئی اور مریضہ ایئرپورٹ پر رہ گئیں۔کینسر کی مریضہ مسافر نے پی کے 287 سے دوحہ روانہ ہونا تھا تاہم ایمبولفٹر ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے طیارے تک نہ پہنچ سکی، مریضہ کوفیملی کے ہمراہ دوحہ جاناتھا۔پرواز میں سوار نہ کرانے پر خاتون مسافر نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر احتجاج کیا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…