پی ٹی آئی کی ناقص پالیسی سے پاکستان کو تاریخی قرضہ لینا پڑا ور ملک دلدل میں پھنس گیا،لیگی رہنما کی دھماکہ خیز باتیں
سکھر(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو صرف اپنے مطلب کی چیزیں پسند آتی ہیں، پی ٹی آئی انصاف کا نعرہ لگا کر آئی جے آئی ٹی میں ثابت ہوگیا ہے کہ ان کے ساتھی ذوالفقار مرزا پوری طرح… Continue 23reading پی ٹی آئی کی ناقص پالیسی سے پاکستان کو تاریخی قرضہ لینا پڑا ور ملک دلدل میں پھنس گیا،لیگی رہنما کی دھماکہ خیز باتیں