منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

سندھ میں براہ راست بھرتی کیے گئے اسسٹنٹ کمشنرز لازمی امتحان میں فیل

datetime 8  جولائی  2020

سندھ میں براہ راست بھرتی کیے گئے اسسٹنٹ کمشنرز لازمی امتحان میں فیل

کراچی(این این آئی) سندھ میں براہ راست بھرتی کیے گئے اسسٹنٹ کمشنرز لازمی امتحان میں فیل ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق عدالتی احکامات کے بعد سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے 18 اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحان لیا گیا تھا جس میں تمام 18 اسسٹنٹ کمشنرز فیل ہوگئے۔سندھ پبلک سروس کمیشن حکام نے چیف سیکریٹری سندھ… Continue 23reading سندھ میں براہ راست بھرتی کیے گئے اسسٹنٹ کمشنرز لازمی امتحان میں فیل

دکھی انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے مسیحا عبدالستار ایدھی کو جہان فانی سے رخصت ہوئے 4 برس بیت گئے

datetime 8  جولائی  2020

دکھی انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے مسیحا عبدالستار ایدھی کو جہان فانی سے رخصت ہوئے 4 برس بیت گئے

کراچی(این این آئی) دکھی انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے مسیحا عبدالستار ایدھی کو جہان فانی سے رخصت ہوئے 4 برس بیت گئے ہیں،کئی دہائیوں تک انسانیت کی بلا تفریق خدمت کرنیوالے ایدھی آج بھی ہر پاکستانی کے دل میں زندہ ہیں۔عبدالستار ایدھی 28 فروری 1928 میں بھارت کی ریاست گجرات کے شہر… Continue 23reading دکھی انسانیت کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے مسیحا عبدالستار ایدھی کو جہان فانی سے رخصت ہوئے 4 برس بیت گئے

ماہ جولائی انوکھا مہینہ ،جمعۃ المبارک کتنی بار آئیگا؟جانئے

datetime 8  جولائی  2020

ماہ جولائی انوکھا مہینہ ،جمعۃ المبارک کتنی بار آئیگا؟جانئے

جہانیاں(این این آئی) ماہ جولائی انوکھا مہینہ ،جمعۃ المبارک کا دن پانچ بار آئے گا۔تفصیل کے مطابق رواں مہینہ جولائی اس لیے بھی انوکھا مہینہ ہو گا کہ اس میں بدھ،جمعرات اور جمعۃ المبارک کے ایام پانچ پانچ بار آئیں گے۔یکم جولائی کو بدھ کا دن تھا جبکہ 8،15،22،اور29جولائی کو بھی بدھ کا دن ہو… Continue 23reading ماہ جولائی انوکھا مہینہ ،جمعۃ المبارک کتنی بار آئیگا؟جانئے

ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو فلور ملوں کے خلاف کارروائی سے روکدیا

datetime 8  جولائی  2020

ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو فلور ملوں کے خلاف کارروائی سے روکدیا

لاہور( این این ائی )لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ اینٹی کرپشن کو فلور ملوں کے خلاف کارروائی کرنے سے روکتے ہوئے پنجاب حکومت ، محکمہ خوراک سمیت دیگر فریقین کو جواب جمع کروانے کے لئے 22 جولائی تک کی مہلت دے دی جبکہ فاضل عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ جب معاملہ عدالت میں زیر سماعت… Continue 23reading ہائیکورٹ نے اینٹی کرپشن کو فلور ملوں کے خلاف کارروائی سے روکدیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن،بڑی تعداد میں پائلٹس کے لائسنس معطل،نام بھی سامنے آ گئے

datetime 8  جولائی  2020

سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن،بڑی تعداد میں پائلٹس کے لائسنس معطل،نام بھی سامنے آ گئے

اسلام آباد(آن لائن)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے پر 34 پائلٹس کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں۔ڈائریکٹر لاجسٹک نے دو خواتین سمیت پائلٹس کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات مکمل ہونے… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی کا جعلی لائسنس پر بڑا ایکشن،بڑی تعداد میں پائلٹس کے لائسنس معطل،نام بھی سامنے آ گئے

عمران خان کی حکومت کے پاس چار پانچ عینک والے جن وزیر ہیں جو ا نتہاء سے زیادہ مزاحیہ ہیں، سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی دھماکہ خیز باتیں

datetime 7  جولائی  2020

عمران خان کی حکومت کے پاس چار پانچ عینک والے جن وزیر ہیں جو ا نتہاء سے زیادہ مزاحیہ ہیں، سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی دھماکہ خیز باتیں

حیدرآباد(این این آئی)پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیونے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت کے پاس چار پانچ عینک والے جن وزیر ہے جو ا نتہاء سے زیادہ مزاحیہ ہیں اور ہر بات کو مذاق سمجھتے ہیں، پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کے نقشے پر سندھ موجود نہیں، پی ٹی آئی… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کے پاس چار پانچ عینک والے جن وزیر ہیں جو ا نتہاء سے زیادہ مزاحیہ ہیں، سینیٹر مولا بخش چانڈیو کی دھماکہ خیز باتیں

غیرملکی کمپنی کا بیروزگار مزدور دِیہاڑی کی تلاش میں ہے،عثمان ڈار کا خواجہ آصف پر طنز

datetime 7  جولائی  2020

غیرملکی کمپنی کا بیروزگار مزدور دِیہاڑی کی تلاش میں ہے،عثمان ڈار کا خواجہ آصف پر طنز

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد آصف پر طنز کے تیر چلادئیے اور کہا ہے کہ غیرملکی کمپنی کا بیروزگار مزدور دِہاڑی کی تلاش میں ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف صاحب نے جب سے دبئی کی کمپنی چھوڑی ہے… Continue 23reading غیرملکی کمپنی کا بیروزگار مزدور دِیہاڑی کی تلاش میں ہے،عثمان ڈار کا خواجہ آصف پر طنز

یونیورسٹی لیول پرقرآن پاک کو اردوترجمہ کیساتھ پڑھانے سمیت 5 قراردادیں منظور

datetime 7  جولائی  2020

یونیورسٹی لیول پرقرآن پاک کو اردوترجمہ کیساتھ پڑھانے سمیت 5 قراردادیں منظور

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی نے یونیورسٹی لیول پرقرآن پاک کو اردوترجمہ کیساتھ پڑھانے ،قبائلی علاقوں میں موبائل سروس وانٹرنیٹ کی بحالی اورمانسہرہ میں بارشوں سے نقصانات کے ازالے اورچھاتی سرطان سے متعلق پانچ قراردادوں کی متفقہ طورپر منظوری دیدی ہے۔پہلی قراردادایم ایم اے کے رکن عنایت اللہ نے پیش کی جسکے متن کے مطابق یونیورسٹیوں میں… Continue 23reading یونیورسٹی لیول پرقرآن پاک کو اردوترجمہ کیساتھ پڑھانے سمیت 5 قراردادیں منظور

63 روپے کلو چینی کی پیشکش نہیں ہوئی ،منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلٹی اسٹورز تمام حقیقت سامنے لے آئے

datetime 7  جولائی  2020

63 روپے کلو چینی کی پیشکش نہیں ہوئی ،منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلٹی اسٹورز تمام حقیقت سامنے لے آئے

اسلام آباد (این این آئی) منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن عمر لودھی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورزکو 63 روپے کلو چینی کی  پیشکش نہیں ہوئی،۔ منگل کو اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ 13جون کو شوگر ملز نے خط لکھا کہ 70 روپے کلو چینی خریدیں، شوگر ملز نے   70 روپے میں ملنے والی چینی… Continue 23reading 63 روپے کلو چینی کی پیشکش نہیں ہوئی ،منیجنگ ڈائریکٹر یوٹیلٹی اسٹورز تمام حقیقت سامنے لے آئے