کراچی بارشیں، 2 دن میں 9 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی
کراچی (این این آئی) کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ہوگئی، کل سے آج تک مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی۔بارش کے باعث رونما ہونے والے حادثات میں جان کی بازی ہارنے والوں میں 3 بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق کورنگی ابراہیم حیدری میں مکان کی دیوار گرنے سے 3 افراد… Continue 23reading کراچی بارشیں، 2 دن میں 9 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیشگوئی