ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں پھر فاصلے بڑھنے لگے، بلاول بھٹو لیگی قیادت کے رویے سے انتہائی مایوس
اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں پھر فاصلے بڑھنے لگے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) کی تجویز پر پی پی کی قیادت کو مسلم لیگ (ن )کے جواب کا انتظار ہے۔پارٹی ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو مسلم لیگ… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں پھر فاصلے بڑھنے لگے، بلاول بھٹو لیگی قیادت کے رویے سے انتہائی مایوس