وفاقی حکومت نے وزارت خزانہ کے مالیاتی اختیارات میں اضافہ کردیا
اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے وزارت خزانہ کے مالیاتی اختیارات میں اضافہ کردیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی اور اسلام آباد کے فیڈرل ٹریژری دفاتر کا کنٹرول وزارت خزانہ کے بجٹ ونگ کے حوالے کردیاگیا ہے ان دفاتر کا انتظامی کنٹرول پہلے اکائونٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو کے پاس تھا… Continue 23reading وفاقی حکومت نے وزارت خزانہ کے مالیاتی اختیارات میں اضافہ کردیا