جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

حکومت کا نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے نام سے نئی سرمایہ کاری سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

datetime 10  ستمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کے نام سے نئی سرمایہ کاری سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،3 ماہ سے 5 سال کی مدت تک کے سرٹیفکیٹ میں سرمایہ کاری پر پرکشش منافع ملے گا۔حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ سرمایہ کاری

سکیم کیلئے قوانین 2020 تیار کرلیے ہیں۔بیرون ملک مقیم نان ریذیڈنٹ پاکستانی 3،6 اور12 ماہ کے علاوہ 3 اور5 سال کا سرٹیفکیٹ خرید سکیں گے۔سرمایہ کاری ڈالر، روپے یا کسی بھی طے شدہ کرنسی میں کی جا سکے گی۔ نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں لگایا گیا سرمایہ قبل از وقت کیش کرانے کی سہولت بھی ہوگی۔روایتی بینکنگ قوانین کے ساتھ ساتھ شریعہ کمپلائنٹ قوانین کے تحت بھی سرمایہ کاری کرنے کی سہولت ہوگی۔ایف بی آر میں بیرون ملک ظاہر کردہ اثاثے رکھنے والے ریذیڈنٹ پاکستانی بھی اسکیم سے مستفید ہوسکیں گے۔وزارت خزانہ کے مطابق سرٹیفکیٹ سے حاصل منافع پر ٹیکس لاگو ہوگا تاہم زکو کی لازمی کٹوتی سے استثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…