جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے باوجود سندھ حکومت نے فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو عہدہ چھوڑنے سے روک دیا

datetime 10  اگست‬‮  2020

وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے باوجود سندھ حکومت نے فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو عہدہ چھوڑنے سے روک دیا

کراچی (این این آئی)کراچی کے ضلع وسطی میں تعینات خیبر پختونخوا حکومت کے افسر اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان نے وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے باوجود عہدے کا چارج نہیں چھوڑا۔ذرائع نے دعویٰ کیا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے ضیا الرحمان کو عہدے پر… Continue 23reading وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے باوجود سندھ حکومت نے فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو عہدہ چھوڑنے سے روک دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی بے ضابطگی، بدعنوانی اور نا اہل عناصر کے خلاف بھر پور کارروائی کا فیصلہ

datetime 10  اگست‬‮  2020

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی بے ضابطگی، بدعنوانی اور نا اہل عناصر کے خلاف بھر پور کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی بے ضابطگی، بدعنوانی اور نا اہل عناصر کے خلاف بھر پور کارروائی کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ ترجمان کے مطابق جولائی سے اب تک 26 افسران اور 19 اہلکاروں کو معطل اور 3 اہلکاروں کو بر طرف کیا جا چکا ہے، دو اعلیٰ عہدے کے افسران کیخلاف… Continue 23reading فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی بے ضابطگی، بدعنوانی اور نا اہل عناصر کے خلاف بھر پور کارروائی کا فیصلہ

کراچی کے ترقیاتی کام فوج سے کرائے جائیں، سندھ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے تاجر برادری کا مطالبہ

datetime 10  اگست‬‮  2020

کراچی کے ترقیاتی کام فوج سے کرائے جائیں، سندھ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے تاجر برادری کا مطالبہ

کراچی (این این آئی) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی ) میں لاء اینڈ آرڈر کمیٹی کے چیئرمین اور بزنس مین گروپ کے رہنماء عبدالرزاق اگر نے کہا ہے کہ کراچی کے ترقیاتی کام فوج سے کرائے جائیں‘ کراچی پورے ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی… Continue 23reading کراچی کے ترقیاتی کام فوج سے کرائے جائیں، سندھ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے تاجر برادری کا مطالبہ

پرچیاں پکڑ کر بھی ہکلانے والے سابق وزیراعظم کے ارسطو ِاعظم ہمیں بیٹھنے کے طریقے سکھائیں گے، احسن اقبال کو حیرت انگیز جواب

datetime 10  اگست‬‮  2020

پرچیاں پکڑ کر بھی ہکلانے والے سابق وزیراعظم کے ارسطو ِاعظم ہمیں بیٹھنے کے طریقے سکھائیں گے، احسن اقبال کو حیرت انگیز جواب

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے احسن اقبال کے بیان پررد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی ڈیلی گیٹس کے سامنے پرچیاں پکڑ کر بھی ہکلانے والے سابق وزیراعظم کے ارسطو ِاعظم اب ٹویٹر پر بیٹھ کر ہمیں بیٹھنے کے طریقے سکھائیں… Continue 23reading پرچیاں پکڑ کر بھی ہکلانے والے سابق وزیراعظم کے ارسطو ِاعظم ہمیں بیٹھنے کے طریقے سکھائیں گے، احسن اقبال کو حیرت انگیز جواب

سیاحتی مقامات پر رش، لاک ڈائون ختم ہوتے ہی سیاحوں کی بڑی تعداد گھروں سے نکل پڑی

datetime 10  اگست‬‮  2020

سیاحتی مقامات پر رش، لاک ڈائون ختم ہوتے ہی سیاحوں کی بڑی تعداد گھروں سے نکل پڑی

گلگت (این این آئی)لاک ڈاون ختم ہوتے ہی ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد گلگت بلتستان کے خوبصورت اور دلکش مقاماتِ دیکھنے کے لئے پہنچ گئی۔جن مقامات میں سب سے زیادہ رش دیکھنے میں آ یا، ان میں گلگت سے پینتیس کلومیٹر دوری پر واقع دلکش وادی نلتر بالا،ہنزہ،راما استور، دیوسائی، منی مرگ، چلم… Continue 23reading سیاحتی مقامات پر رش، لاک ڈائون ختم ہوتے ہی سیاحوں کی بڑی تعداد گھروں سے نکل پڑی

ملک بھر میں بازار اور ریسٹورینٹس کھل گئے،شہریوں نے احتیاطی تدابیر ہوا میں اڑادیں

datetime 10  اگست‬‮  2020

ملک بھر میں بازار اور ریسٹورینٹس کھل گئے،شہریوں نے احتیاطی تدابیر ہوا میں اڑادیں

لاہور /کراچی /اسلام آباد (این این آئی) قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت 10اگست پیر سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن میں مزید نرمی کردی گئی ہے تاہم شہریوں کی جانب سے کورونا سے بچاؤ کے لیے ضابطہ کار (ایس او پیز ) پر بالکل عمل نہیں کیا جارہا۔کراچی، لاہور،اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ… Continue 23reading ملک بھر میں بازار اور ریسٹورینٹس کھل گئے،شہریوں نے احتیاطی تدابیر ہوا میں اڑادیں

پاکستان آرمی چیف سے سعودی سفیر کی انتہائی اہم ملاقات

datetime 10  اگست‬‮  2020

پاکستان آرمی چیف سے سعودی سفیر کی انتہائی اہم ملاقات

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان میں سعودی سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر… Continue 23reading پاکستان آرمی چیف سے سعودی سفیر کی انتہائی اہم ملاقات

شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا، لہجہ وزیر خارجہ نہیں گدی نیشن والا تھا ، وزارت چھوڑنے کا کہہ دیا گیا

datetime 10  اگست‬‮  2020

شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا، لہجہ وزیر خارجہ نہیں گدی نیشن والا تھا ، وزارت چھوڑنے کا کہہ دیا گیا

لاہور (آن لائن) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستا ن کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا، شاہ محمود قریشی کا لہجہ وزیر خارجہ والا نہیں بلکہ گدی نیشن والا تھا، وہ شاید سمجھتے ہیں کہ سب ممالک… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب کو دھمکی دے کر احسان فراموشی کا مظاہرہ کیا، لہجہ وزیر خارجہ نہیں گدی نیشن والا تھا ، وزارت چھوڑنے کا کہہ دیا گیا

لاہور کے 4 ایڈیشنل سیشن اور 2 سینئر سول ججوں کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

datetime 10  اگست‬‮  2020

لاہور کے 4 ایڈیشنل سیشن اور 2 سینئر سول ججوں کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

لاہور(این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے لاہور کے 4 ایڈیشنل سیشن اور 2 سینئر سول ججوں کو او ایس ڈی کر دیا جبکہ سیشن جج قیصر نذیر بٹ کا ساہیوال تبادلہ روک کر او ایس ڈی کر دیا گیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہورہائیکورٹ کی… Continue 23reading لاہور کے 4 ایڈیشنل سیشن اور 2 سینئر سول ججوں کو او ایس ڈی بنا دیا گیا