اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت کا مزید 6 اعلیٰ پولیس افسران کے تبادلوں کا فیصلہ، افسران کو کھڈے لائن لگانے کیلئے حیرت انگیز کام کا آغاز

datetime 9  ستمبر‬‮  2020 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے پنجاب پولیس کے لاہور میں تعینات 6 اعلیٰ افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں سول سیکرٹریٹ کے شعبہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے مذکورہ پولیس افسران کو عہدے سے ہٹانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ پنجاب پولیس نے متوقع تبادلوں کی زد میں آنے والے 6 افسران میں 5افسران ایڈیشنل آئی جی اور ایک افسر ڈی آئی جی کے عہدے پر تعینات ہے جن کے بارے میں پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ افسران نے نہ صرف پولیس چیپٹر کا اجلاس منعقد کیا تھا بلکہ سابق آئی جی پولیس پنجاب شعیب دستگیر کو اپنا کمانڈر تسلیم کرتے ہوئے ان کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔ ان افسران میں سے ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر تعینات ایک افسر نے نئے آئی جی پولیس پنجاب کے جونئیر ہونے کی وجہ سے ان کے ماتحت کام کرنے سے انکار کردیا تھا۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے ان افسران کو کھڈے لائن لگانے کے لئے تعیناتیوں کی جگہوں کا چناؤ شروع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…