شعیب دستگیر کو بڑا اہم عہدہ سونپ دیا گیا
لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کو تبدیل کردیا جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب انعام غنی کو پنجاب پولیس کا نیا کمانڈر تعینات کر دیا گیا ہے ، شعیب دستگیر کوسیکرٹری اینٹی نارکوٹکس ذمہ داری سونپی گئی ہے، نئے آئی جی کیلئے مختلف سینئر افسران کے… Continue 23reading شعیب دستگیر کو بڑا اہم عہدہ سونپ دیا گیا






























