پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

سول ملٹری لیڈر شپ میں معاملات طے، اگلا فیز شروع، جنرل باجوہ، عمران خان اور جنرل فیض کی پارٹنر شپ اپوزیشن توڑنے میں ناکام

datetime 12  جولائی  2020

سول ملٹری لیڈر شپ میں معاملات طے، اگلا فیز شروع، جنرل باجوہ، عمران خان اور جنرل فیض کی پارٹنر شپ اپوزیشن توڑنے میں ناکام

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) اپوزیشن جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیراعظم عمران خان اور جنرل فیض کی پارٹنر شپ توڑنے میں ناکام ہو گئی ہے، یہ بات معروف صحافی صابر شاکر نے کہی، انہوں نے کہا کہ سول اور ملٹری لیڈر شپ میں کافی ملاقاتیں ہوئی ہیں جن میں متفقہ طور پر آئندہ کی چیزیں طے کی گئیں،… Continue 23reading سول ملٹری لیڈر شپ میں معاملات طے، اگلا فیز شروع، جنرل باجوہ، عمران خان اور جنرل فیض کی پارٹنر شپ اپوزیشن توڑنے میں ناکام

موجودہ حکومت ہر محاذ پر بری طرح ناکام، تمام اپوزیشن جماعتوں نے انتہائی اہم بات پر اتفاق کر لیا، رانا ثناء اللہ نے تہلکہ خیز بات کر دی

datetime 12  جولائی  2020

موجودہ حکومت ہر محاذ پر بری طرح ناکام، تمام اپوزیشن جماعتوں نے انتہائی اہم بات پر اتفاق کر لیا، رانا ثناء اللہ نے تہلکہ خیز بات کر دی

شیخوپورہ(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر و رکن قومی اسمبلی راناثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ہر محاذ پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے جس کی وجہ سے اب یہ ملک و قوم کیلئے اب مزید نقصان کا سبب بن سکتی ہے تمام اپوزیشن جماعتوں کا اس بات پر اتفاق… Continue 23reading موجودہ حکومت ہر محاذ پر بری طرح ناکام، تمام اپوزیشن جماعتوں نے انتہائی اہم بات پر اتفاق کر لیا، رانا ثناء اللہ نے تہلکہ خیز بات کر دی

پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم 113 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث ملکی تاریخ میں پہلی بارمعیشت کی شرح نمو منفی ہو گئی، حکومتی معاشی ایجنڈے بارے افسوسناک حقائق

datetime 12  جولائی  2020

پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم 113 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث ملکی تاریخ میں پہلی بارمعیشت کی شرح نمو منفی ہو گئی، حکومتی معاشی ایجنڈے بارے افسوسناک حقائق

اسلام آباد (آن لائن ) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اپنے معاشی ایجنڈے کے کسی ایک نکتے پر بھی عملی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرسکی ان کی معاشی پالیسیوں کے باعث ملکی تاریخ میں پہلی بار قومی معیشت کی… Continue 23reading پاکستان کے بیرونی قرضوں کا حجم 113 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، حکومتی معاشی پالیسیوں کے باعث ملکی تاریخ میں پہلی بارمعیشت کی شرح نمو منفی ہو گئی، حکومتی معاشی ایجنڈے بارے افسوسناک حقائق

عمران خان کو وزیراعظم بنوانے میں نواز شریف نے کیا کردار ادا کیا؟اب پی ٹی آئی اگلا وزیراعظم کسے بنانے کی کوشش کر رہی ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 12  جولائی  2020

عمران خان کو وزیراعظم بنوانے میں نواز شریف نے کیا کردار ادا کیا؟اب پی ٹی آئی اگلا وزیراعظم کسے بنانے کی کوشش کر رہی ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو وزیراعظم بنوانے میں میاں نواز شریف کا بڑا ہاتھ ہے، اس بات کا انکشاف معروف صحافی رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کیا، انہوں نے کہا کہ جب نوازشریف وزیراعلیٰ تھے تو بے نظیر نے نواز شریف سے محاذ آرائی کا آغاز کیا… Continue 23reading عمران خان کو وزیراعظم بنوانے میں نواز شریف نے کیا کردار ادا کیا؟اب پی ٹی آئی اگلا وزیراعظم کسے بنانے کی کوشش کر رہی ہے؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وباء کی وجہ سے پاکستانی اپنے گھریلو سامان بیچنے پرمجبور، ایک ہفتے میں کتنے لاکھ پاکستانی سامان بیچ چکے ہیں؟ انتہائی افسوسناک انکشاف

datetime 12  جولائی  2020

کورونا وباء کی وجہ سے پاکستانی اپنے گھریلو سامان بیچنے پرمجبور، ایک ہفتے میں کتنے لاکھ پاکستانی سامان بیچ چکے ہیں؟ انتہائی افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے پریشان حال عوام نے ایک ہفتے میں اپنا گھریلو سامان بیچ دیا۔ گیلپ سروے کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ضروری اشیاء خریدنے کیلئے اکیس لاکھ پاکستانی خاندانوں نے اپنا گھریلو سامان بیچ دیا۔ اس کی وجہ لاکھ ڈاؤن اور خراب معاشی حالات ہیں۔ رپورٹ… Continue 23reading کورونا وباء کی وجہ سے پاکستانی اپنے گھریلو سامان بیچنے پرمجبور، ایک ہفتے میں کتنے لاکھ پاکستانی سامان بیچ چکے ہیں؟ انتہائی افسوسناک انکشاف

عوام کے مسائل کم ہونے کے بجائے مزید بڑھنے لگے، مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری،مہنگائی میں حیرت انگیز طور پر بڑا اضافہ، سرکاری اعداد و شمار میں اعتراف

datetime 12  جولائی  2020

عوام کے مسائل کم ہونے کے بجائے مزید بڑھنے لگے، مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری،مہنگائی میں حیرت انگیز طور پر بڑا اضافہ، سرکاری اعداد و شمار میں اعتراف

کراچی(این این آئی) مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری ہے، گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.98فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ برائے شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.98 فیصد اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں… Continue 23reading عوام کے مسائل کم ہونے کے بجائے مزید بڑھنے لگے، مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری،مہنگائی میں حیرت انگیز طور پر بڑا اضافہ، سرکاری اعداد و شمار میں اعتراف

پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری، تمام مریض صحت یاب، کورونا مریضوں کیلئے بنایا گیا ہسپتال بند کر دیا گیا

datetime 12  جولائی  2020

پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری، تمام مریض صحت یاب، کورونا مریضوں کیلئے بنایا گیا ہسپتال بند کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے ایکسپو سنٹر میں قائم فیلڈ ہسپتال کو مزید 2 ماہ تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ہسپتال کے ایچ ڈی یو اور آئسو لیشن وارڈز بدستور قائم رہیں گے، خصوصی طورپر بھرتی کئے گئے 110 ڈاکٹرز سمیت نرسز اور پیرامیڈیکس کو میوہسپتال میں کھپانے کا فیصلہ کیا گیا… Continue 23reading پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری، تمام مریض صحت یاب، کورونا مریضوں کیلئے بنایا گیا ہسپتال بند کر دیا گیا

اگر ہم سمجھ رہے ہیں کہ وبا پر کنٹرول کر لیاگیا یہ غلط بات ہوگی،2 ماہ انتہائی اہم قرار، مراد علی شاہ وزیراعظم کے بھی مشکور، انتہائی اہم بات کر دی

datetime 12  جولائی  2020

اگر ہم سمجھ رہے ہیں کہ وبا پر کنٹرول کر لیاگیا یہ غلط بات ہوگی،2 ماہ انتہائی اہم قرار، مراد علی شاہ وزیراعظم کے بھی مشکور، انتہائی اہم بات کر دی

کراچی(این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا کے لیے حفاظتی اقدامات کرنے پر وہ تمام صوبوں اور وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار ہیں،اگر ہم سمجھ رہے ہیں کہ وبا پر کنٹرول کر لیاگیا یہ غلط بات ہوگی،عیدالاضحی بھی آ رہی ہے پھر 2 ماہ بہت اہم ہیں۔میڈیا سے… Continue 23reading اگر ہم سمجھ رہے ہیں کہ وبا پر کنٹرول کر لیاگیا یہ غلط بات ہوگی،2 ماہ انتہائی اہم قرار، مراد علی شاہ وزیراعظم کے بھی مشکور، انتہائی اہم بات کر دی

اسلام آباد میں مندر کی جگہ پر مسجد تعمیرکی جائے، لیگی رہنما نے اس کا نام بابری مسجد رکھنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 12  جولائی  2020

اسلام آباد میں مندر کی جگہ پر مسجد تعمیرکی جائے، لیگی رہنما نے اس کا نام بابری مسجد رکھنے کا مطالبہ کر دیا

گگو منڈی (آن لائن) مسلم لیگ ن کے ممبر قومی اسمبلی چوہدری فقیر احمد آرائیں نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں مندر کی جگہ پر مسجد تعمیر کی جائے اور اس کا نام بابری مسجد رکھا جائے اس کی تعمیر بابری مسجد کے نقشے کے مطابق کی جائے انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان… Continue 23reading اسلام آباد میں مندر کی جگہ پر مسجد تعمیرکی جائے، لیگی رہنما نے اس کا نام بابری مسجد رکھنے کا مطالبہ کر دیا