پیر‬‮ ، 23 جون‬‮ 2025 

شہباز شریف نے احتساب عدالت کے باہر پولیس اہلکاروں کو ڈانٹ دیا ، اپوزیشن لیڈر اہلکاروں پر کیوں غصہ ہو گئے ؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے پولیس اہلکار کو ڈانٹ پلا دی ۔ شہباز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرپارٹی کے رکن مرزا جاوید کی شکایت پر پولیس اہلکار کو ڈانٹ پلاتے ہوئے کہا کہ آپ کو کیا پرابلم ہے ،

جس پر پولیس اہلکار نے کہا کہ انہوں نے مجھے دھکے مارے او رمیری بے عزتی کی ہے ۔‎انہوں نے بتایا کہ شہباز شریف نے جب یہ دیکھا تو پولیس اہلکاروں کو ڈانتے ہوئے کہا کہ کسی ایم پی اےکی تو عزت کر لیں، آئندہ ایسا نہ کیجیے گا۔مسلم لیگ ن کےصدر محمد شہباز شریف نےاحتساب عدالت میں پیشکش کی کہ نیب والے اگر ان کے اکاؤنٹ میں ٹی ٹیز آنا ثابت کردیں تو وہ سرینڈر کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ جلا وطنی کے دورمیں لندن میں فلیٹس خریدے کیونکہ زندہ رہنے کےلیے کچھ تو کرنا تھا، عدالت نے نیب کو شہباز شریف سے ایک ہفتے میں تحقیقات مکمل کرنے کاحکم دے دیا۔نیب نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں گرفتار کررکھا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…