اب دوہری شہریت والے بھی الیکشن لڑ سکیں گے، اہم فیصلہ کر لیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ایک نئی آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دوہری شہریت کا حامل بھی الیکشن لڑ سکے گا۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وفاقی کابینہ نے آئین کے آرٹیکل 63 ون سی میں ترمیم کی منظوری دیدی ہے، دوہری شہریت رکھنے والا الیکشن جیت کر… Continue 23reading اب دوہری شہریت والے بھی الیکشن لڑ سکیں گے، اہم فیصلہ کر لیاگیا































