’’مریم نواز کاسیاسی طور پر کھل کر کھیلنے کا عندیہ، ن کو سیاسی فائدہ ہوگا یا نقصان‘‘ سابق وزیراعظم کی صاحبزادی باہر نکلیں تو کیا ہو سکتا ہے؟ حیرت انگیز انکشافات

8  ستمبر‬‮  2020

کراچی (مانیٹرنگ دیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں پوچھے گئے سوال ،مریم نواز کا ٹوئٹر پیغام میں سیاسی طور پر کھل کر کھیلنے کا عندیہ، کیا مریم نواز کے متحرک ہونے سے مسلم لیگ ن کو سیاسی فائدہ ہوگا یا نقصان ہوگا؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ مریم نواز باہر نکلتی ہیں تو زبردست موبلائزیشن ہوگی۔ ایک اور سوال کے جواب میں تجزیہ کاروں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف میں

کراچی پر قبضے کی جنگ جاری ہے،کراچی سے ایم کیوایم کے فارغ ہونے کے بعد بہت بڑا خلا موجود ہے۔مظہر عباس نے کہا کہ مریم نواز جب کھیلیں گی تب دیکھا جائے گا کیسا کھیلتی ہیں، مریم بیانات اور ٹوئٹس سے ہٹ کر سیاسی طور پر سرگرم نظر نہیں آرہی ہیں۔مریم نواز کے مستقبل قریب میں متحرک سیاسی کردار ادا کرنے پر شکوک ہیں، مریم خاموش رہنے کے بجائے متحر ک ہوتی ہیں تو ن لیگ کو فائدہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…