پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

جو لوگ میرے بیٹے کو اٹھا کر لے گئے وہ اپنے رب کو کیا جواب دیں گے؟ اتنا ظلم کررہے ہیں، کیا انہیں رب کے سامنے پیش نہیں ہونا؟لاپتہ ساجد گوندل کی والد ہ رو پڑیں

datetime 8  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (آئی این پی )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے افسر ساجد گوندل کی والدہ ان کی گمشدگی پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر غم سے نڈھال نظر آئیں اور اپنے بیٹے کی عدم بازیابی پر پھٹ پڑیں۔ساجد گوندل کی والدہ اسلام آباد ہائیکورٹ

کے باہر کھڑی روتی رہیں اور اپنے بیٹے کی بازیابی کے لیے فریاد کرتی رہیں۔اس موقع پر انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ جو لوگ میرے بیٹے کو اٹھا کر لے گئے ہیں وہ اپنے رب کو کیا جواب دیں گے۔ اتنا ظلم کررہے ہیں، کیا انہیں رب کے سامنے پیش نہیں ہونا؟۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…