پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع ، عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

datetime 5  جولائی  2020

ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع ، عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

اسلام آبا (این این آئی)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کردیا گیا۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ سی ڈی ڈبلیو پی کی جانب سے 146 کلومیٹر طویل شاہراہ کی تعمیر کی منظوری لی گئی،ہوشاب سے آواران تک شاہراہ کے… Continue 23reading ایم 8 منصوبے پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع ، عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنا دی

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اساتذہ کے لیے ٹیبلٹ کا استعمال لازمی قرار دیدیا، حکومت ہر استاد کو کتنی رقم دیگی؟جانئے

datetime 5  جولائی  2020

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اساتذہ کے لیے ٹیبلٹ کا استعمال لازمی قرار دیدیا، حکومت ہر استاد کو کتنی رقم دیگی؟جانئے

پشاور(این این آئی) محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا (کے پی) نے اساتذہ کے لیے ٹیبلیٹ کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹیبلیٹ اساتذہ خود خریدیں گے تاہم محکمہ 50 فیصد رقم دے گا۔ ٹیبلیٹ کے استعمال کی پالیسی کا مقصد اساتذہ کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں میں اضافہ… Continue 23reading محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے اساتذہ کے لیے ٹیبلٹ کا استعمال لازمی قرار دیدیا، حکومت ہر استاد کو کتنی رقم دیگی؟جانئے

آج22واں یوم شہادت کیپٹن کرنل شیر خان شہید ،وہ پاکستانی فوجی جس کی بہادری کا بھارتی فوج نے بھی اعتراف کیا، کارگل جنگ سے متعلق اہم انکشافات

datetime 5  جولائی  2020

آج22واں یوم شہادت کیپٹن کرنل شیر خان شہید ،وہ پاکستانی فوجی جس کی بہادری کا بھارتی فوج نے بھی اعتراف کیا، کارگل جنگ سے متعلق اہم انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نشان حیدر کااعزاز حاصل کرنے والے پاک فوج کے شیر دل جوان کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا21واں یوم شہادت آج منایا جائے گا۔ اس سلسلے میں رحیم یارخان سمیت ملک بھر میں شہید کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ کیپٹن کرنل شیر خان شہید 1970ء کو صوابی میں پید اہوئے… Continue 23reading آج22واں یوم شہادت کیپٹن کرنل شیر خان شہید ،وہ پاکستانی فوجی جس کی بہادری کا بھارتی فوج نے بھی اعتراف کیا، کارگل جنگ سے متعلق اہم انکشافات

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری مفتی منیب الرحمن نے فتویٰ جاری کردیا

datetime 5  جولائی  2020

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری مفتی منیب الرحمن نے فتویٰ جاری کردیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کا کہنا ہے کہ لوگوں کو آئندہ عید الاضحی پر اجتماعی قربانی کی طرف جانا چاہیے۔ اس طرح ہمیں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کی سختی سے مخالفت کی… Continue 23reading قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری مفتی منیب الرحمن نے فتویٰ جاری کردیا

وزیر اعظم عمران خان اپنی معاشی ٹیم سے سخت نالاں چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید کے بعد کون کون تبدیل ہونیوالا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 5  جولائی  2020

وزیر اعظم عمران خان اپنی معاشی ٹیم سے سخت نالاں چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید کے بعد کون کون تبدیل ہونیوالا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےتجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں حفیظ شیخ سمیت اہم تبدیلیاں ہوں گی ،عمران خان اپنی معاشی ٹیم سے سخت نالاں ہیں ۔انہوںنے دعویٰ کیا کہ پچھلے ہفتے وزیراعظم عمران خان نے معاشی ٹیم کو بلایا جس میں نوشین جاوید… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان اپنی معاشی ٹیم سے سخت نالاں چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید کے بعد کون کون تبدیل ہونیوالا ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

وزیراعظم عمران خا ن مائنس نہیں ہو سکتے ،فواد چوہدری نے اپوزیشن کو اہم مشورہ دیدیا

datetime 5  جولائی  2020

وزیراعظم عمران خا ن مائنس نہیں ہو سکتے ،فواد چوہدری نے اپوزیشن کو اہم مشورہ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان مائنس نہیں ہو سکتے وہ پارٹی سے بڑھ کر ہیں، ان کی کسی سے زاتی لڑائی نہیں ، اپوزیشن کا مسئلہ صرف احتساب ہے، جوڈیشنل اور الیکشن کمیشن میں ریفارمز وقت کی اہم ضرورت ہے اپوزیشن نیب سے مطمئن… Continue 23reading وزیراعظم عمران خا ن مائنس نہیں ہو سکتے ،فواد چوہدری نے اپوزیشن کو اہم مشورہ دیدیا

پاکستان میں ریاست مدینہ نظام نافذ کیا جائے، اہم مطالبہ کر دیا گیا

datetime 5  جولائی  2020

پاکستان میں ریاست مدینہ نظام نافذ کیا جائے، اہم مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کی سپریم کونسل کا ٹیلی اجلاس منعقد ہوا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں ریاست مدینہ نظام نافذ کیا جائے ۔ سودی استحصالی نظام ختم کر کے اسلام کا معاشی نظام لایا جائے ۔ حکومت مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فاشٹ حکومت کے مظالم کے خلاف… Continue 23reading پاکستان میں ریاست مدینہ نظام نافذ کیا جائے، اہم مطالبہ کر دیا گیا

پولیس اہلکاروں پر ممکنہ حملوں کا خطرہ،ڈیوٹی پر آتے جاتے وقت یہ کام کریں، احکامات جاری

datetime 5  جولائی  2020

پولیس اہلکاروں پر ممکنہ حملوں کا خطرہ،ڈیوٹی پر آتے جاتے وقت یہ کام کریں، احکامات جاری

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں پولیس اہلکاروں پر ممکنہ حملے کے خطرے کے پیش نظر نئی ایس او پی تیار کرلی گئی ہیں۔رپورٹ کے مطابق کراچی میں پولیس اہلکاروں پر ممکنہ حملے کے خطرے کے پیش نظر نئی ایس او پی تیار کرلی گئی جس کے مطابق پولیس افسران و اہلکار ڈیوٹی پر آتے اور… Continue 23reading پولیس اہلکاروں پر ممکنہ حملوں کا خطرہ،ڈیوٹی پر آتے جاتے وقت یہ کام کریں، احکامات جاری

حکومت نے پاک ایران بارڈر کو 7 دن کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

datetime 5  جولائی  2020

حکومت نے پاک ایران بارڈر کو 7 دن کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کوئٹہ(این این آئی) وفاقی حکومت نے پاک ایران بارڈر کوتجارت کیلئے ہفتے کے سات دن کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔گزشتہ روز وزارت داخلہ کی جانب سے آئی جی ایف سی بلوچستان ساوتھ اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کے نام لکھے گئے مراسلے میںکہا گیا ہے کہ پانچ جولائی سے پاک ایران بارڈر کو گپت… Continue 23reading حکومت نے پاک ایران بارڈر کو 7 دن کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا