پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمت میں فی کلو مزید اضافہ گندم کی بوری کی قیمت بھی بڑھ گئی

datetime 22  جولائی  2020

ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمت میں فی کلو مزید اضافہ گندم کی بوری کی قیمت بھی بڑھ گئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں فلور ملز مالکان نے آٹے کی فی کلوگرام قیمت میں مزید3روپے اضافہ کردیا ہے۔فلورملز مالکان کے مطابق گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ کیاگیا ہے،گزشتہ ایک ہفتے کے دوران فی کلو آٹے کی قیمت میں 9روپے کااضافہ ریکارڈ کیاگیاہے۔ ذرائع کے مطابق ڈھائی نمبر آٹے کی… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمت میں فی کلو مزید اضافہ گندم کی بوری کی قیمت بھی بڑھ گئی

زمین پھٹی نہ آسمان گرا راولپنڈی میں بیٹے کا ماں پروحشیانہ تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 22  جولائی  2020

زمین پھٹی نہ آسمان گرا راولپنڈی میں بیٹے کا ماں پروحشیانہ تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی، تھانہ صادق آباد کی حدود میں بیٹے کا ماں پر بد ترین تشدد، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو گئی ،میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون کا پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہنا ہے بیٹا اور بہو آئے روز جھگڑا کرتے ہیں، بیٹے اور بہو نے تشدد کا نشانہ بنایا۔راولپنڈی پولیس… Continue 23reading زمین پھٹی نہ آسمان گرا راولپنڈی میں بیٹے کا ماں پروحشیانہ تشدد ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

کورونا سے سب سے زیادہ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدورمتاثر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے سروے میں اہم انکشافات

datetime 22  جولائی  2020

کورونا سے سب سے زیادہ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدورمتاثر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے سروے میں اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس کی وبا سے معاشی طور پر سب سے زیادہ متاثر یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدور ہوئے جب کہ اس وبا کا سب سے زیادہ منفی اثر طلبہ اور صحت کے شعبے سے منسلک افراد پر ہوگا۔ اس بات کا انکشاف ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے سروے… Continue 23reading کورونا سے سب سے زیادہ یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدورمتاثر ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے سروے میں اہم انکشافات

ٹائیگر فورس رضا کاروں کی ڈاکٹروں سے بدکلامی کا واقعہ عثمان ڈار کا حیران کن ردعمل آگیا

datetime 22  جولائی  2020

ٹائیگر فورس رضا کاروں کی ڈاکٹروں سے بدکلامی کا واقعہ عثمان ڈار کا حیران کن ردعمل آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں سے ٹائیگر فورس رضا کاروں کی بدکلامی کا واقعہ میرے علم میں نہیں ہے۔ایک انٹرویومیں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امورِ نوجوانان عثمان ڈار نے کہا کہ ٹائیگر فورس کورونا کے دنوں میں ایس او… Continue 23reading ٹائیگر فورس رضا کاروں کی ڈاکٹروں سے بدکلامی کا واقعہ عثمان ڈار کا حیران کن ردعمل آگیا

اغواکار وں نے صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد سےاغوا کرنے کے بعد کہاں جا کر چھوڑ ا ؟تہلکہ خیز انکشاف

datetime 22  جولائی  2020

اغواکار وں نے صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد سےاغوا کرنے کے بعد کہاں جا کر چھوڑ ا ؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جی سکس سے اغواء ہونے والے سینئر صحافی مطیع اللہ جان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے،نامعلوم افراد آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر مختلف علاقوں میں گھماتے رہے اور فتح جنگ کے قریب کچے علاقے میں چھوڑ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے جی سکس سے اغواء ہونے والے سینئر صحافی مطیع… Continue 23reading اغواکار وں نے صحافی مطیع اللہ جان کو اسلام آباد سےاغوا کرنے کے بعد کہاں جا کر چھوڑ ا ؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد سے اغوا ہونے والےسینئر صحافی مطیع اللہ جان بازیاب ، گھر پہنچ گئے

datetime 22  جولائی  2020

اسلام آباد سے اغوا ہونے والےسینئر صحافی مطیع اللہ جان بازیاب ، گھر پہنچ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جی سکس سے اغواء ہونے والے سینئر صحافی مطیع اللہ جان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے،نامعلوم افراد آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر مختلف علاقوں میں گھماتے رہے اور فتح جنگ کے قریب کچے علاقے میں چھوڑ گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد کے علاقے جی سکس سے اغواء ہونے والے سینئر صحافی مطیع… Continue 23reading اسلام آباد سے اغوا ہونے والےسینئر صحافی مطیع اللہ جان بازیاب ، گھر پہنچ گئے

جب اپنا بچہ سرکاری سکول میں پڑھے گا تو گائیں نہیں بندھیں گیپی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان نے سندھ حکومت پر برس پڑے

datetime 22  جولائی  2020

جب اپنا بچہ سرکاری سکول میں پڑھے گا تو گائیں نہیں بندھیں گیپی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان نے سندھ حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عالمگیر خان نے سندھ حکومت پر برس پڑے اور کہاہے کہ کچرا کر نے میں سندھ حکومت کا ہاتھ ہے ،کراچی میں گندگی پھیلائی،جب اپنا بچہ سرکاری سکول میں پڑھے گا تو گائیں نہیں بندھیں گی، سب ایم این ایز کو اپنے بچوں کو… Continue 23reading جب اپنا بچہ سرکاری سکول میں پڑھے گا تو گائیں نہیں بندھیں گیپی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان نے سندھ حکومت پر برس پڑے

ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، کس صوبے میں آٹا دوسرے صوبوں کے مقابلے میں سستا ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 21  جولائی  2020

ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، کس صوبے میں آٹا دوسرے صوبوں کے مقابلے میں سستا ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی (این این آئی) وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، سندھ میں آٹا دوسرے صوبوں کے مقابلے میں سستا ہے، وزیر اعلی سندھ نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کریک ڈاون کی ہدایت کی… Continue 23reading ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، کس صوبے میں آٹا دوسرے صوبوں کے مقابلے میں سستا ہے، تفصیلات سامنے آگئیں

قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق سے متعلق سرکاری اعلامیہ جاری 

datetime 21  جولائی  2020

قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق سے متعلق سرکاری اعلامیہ جاری 

پشاور(آن لائن)محکمہ داخلہ وقبائلی امور، حکومت خیبر پختونخوا نے عیدالاضحٰی کے موقع پرقربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لئے ضابطہ اخلاق بارے میں تفصیلی مراسلہ جاری کیاہے۔مراسلہ میں واضح ہدایات دی گئی ہیں کہ کھالیں جمع کرنے کے لئے متعلقہ ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن یا ڈسٹرکٹ پولیس سے اجازت لینی لازمی ہوگی اورصرف حکومتی اداروں کیساتھ رجسٹرڈ… Continue 23reading قربانی کی کھالیں جمع کرنے کیلئے ضابطہ اخلاق سے متعلق سرکاری اعلامیہ جاری