پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان نے کورونا وائرس کیسے کنٹرول کیا؟دنیا بھر کے ماہرین بھی چکرا گئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں کرونا وائرس میں کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کرونا وائرس میں کیسز اور اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ پاکستان نے اللہ پاک کے رحم و کرم سے کرونا وائرس پر کنٹرول حاصل کر لیا گیا ، مجموعی کیسز تعداد 9ہزار سے نیچے آگئی ہے‎ ۔ پاکستان میں کیسز اور اموات پر

ماہرین حیران رہ گئےہیں ۔ پاکستان میں اوسط عمر 22سال کی اکثریت نوجوانوں پر مبنی ہے جبکہ کرونا وائرس کا زیادہ تر شکار ہونے والے افراد عمر رسیدہ ہیں ۔ ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان مہلک وباء پر قابو پانے کیلئے بہترین حکمت عملی کی ہے جس میں باعث ٹیسٹنگ اور ٹریسنگ نظام شامل ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…