انتظامی امور کیلئے حکومت کا 15 جولائی سے سکول کھولنے کا اعلان
لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی ہدایت پر کیبنٹ کمیٹی برائے کورونا اینڈ ڈینگی کنٹرول کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا،جس میں عید الاضحی کے ایام میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز پر غورکیاگیا۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ عیدالاضحی پر پارک اورتفریحی مقامات پر بند رہیں گے۔سکولوں کے ایڈمن آفس کھولنے اورانتظامی عملے کو آنے کی… Continue 23reading انتظامی امور کیلئے حکومت کا 15 جولائی سے سکول کھولنے کا اعلان