پیر‬‮ ، 13 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے ڈومیسائل رکھنے والوں کیلئے ملازمت میں 50 فیصد کوٹہ منظور کر لیاگیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب کا ڈومیسائل رکھنے والوں کے لیے وفاقی اداروں میں مجموعی طور پر ملازمت کا 50 فیصد کوٹہ مقرر کر دیا،50 فیصد کوٹے کا اطلاق وفاقی اداروں میں گریڈ 1 سے 15تک کی آسامیوں پر ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 50 فیصد کوٹے کا اطلاق وفاقی

اداروں میں گریڈ1 سے 15تک کی آسامیوں پر ہوگا۔وفاقی ملازمتوں میں سندھ کا کوٹہ 19 فیصد، خیبرپختونخوا کا 11.5 فیصد اور بلوچستان کا 6 فیصد ہو گا۔ خیبر پختونخواہ میں ضم فاٹا کے اضلاع کے لیے آئندہ دس سال تک الگ سے 3 فیصد کوٹہ بھی مقرر کیا گیاہے۔ وفاقی سول ملازمتوں میں آزاد جموں و کشمیر کیلئے بھی 2 فیصد اور گلگت بلتستان کیلئے 1 فیصد کوٹہ رکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…