ہائی وے پر خوفناک حادثہ ، 4فٹبالر جاں بحق
خضدار ( آن لائن ) ضلع مستونگ میں کوئٹہ کراچی نیشنل ہائی وے پر حادثے میں چار فٹبالر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق قلات ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کی ٹیم کے 5 رکن ایک ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لیے مستونگ جارہے تھے کہ ان کی کار مخالف سمت سے آنے والے ٹرک… Continue 23reading ہائی وے پر خوفناک حادثہ ، 4فٹبالر جاں بحق
































