پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

سستا گھر ہاؤسنگ اسکیم،3اور 5 مرلے کے پلاٹس، بے گھر افراد کیلئے اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 20  جولائی  2020

سستا گھر ہاؤسنگ اسکیم،3اور 5 مرلے کے پلاٹس، بے گھر افراد کیلئے اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم سستا گھر ہاؤسنگ اسکیم (نیاپاکستان ہاوسنگ اسکیم) کے تحت حضرو میں 600 سستے پلاٹ فراہم کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق 400 کنال پر مشتمل اسکیم میں 3 مرلے کے 400 پلاٹ بے گھر لوگوں کو دیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق سستا گھر اسکیم میں بے گھر لوگوں کو 5 مرلے… Continue 23reading سستا گھر ہاؤسنگ اسکیم،3اور 5 مرلے کے پلاٹس، بے گھر افراد کیلئے اہم اعلان کر دیا گیا

نیب قانون ملک میں بہتری کے بجائے مخالفین کا بازو مروڑنے کے لیے استعمال کیا گیا، نیب نے قانون کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں، سپریم کورٹ کے ریمارکس

datetime 20  جولائی  2020

نیب قانون ملک میں بہتری کے بجائے مخالفین کا بازو مروڑنے کے لیے استعمال کیا گیا، نیب نے قانون کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں، سپریم کورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن)کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہاگیاہے کہ نیب سیاسی لائن کے دوسری طرف کھڑے افراد کیخلاف کوئی قدم نہیں اٹھاتا، نیب قانون ملک میں بہتری کے بجائے مخالفین کا… Continue 23reading نیب قانون ملک میں بہتری کے بجائے مخالفین کا بازو مروڑنے کے لیے استعمال کیا گیا، نیب نے قانون کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں، سپریم کورٹ کے ریمارکس

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے گاڑی کی رجسٹریشن کروائیں، شہریوں کو محکمہ ایکسائز نے خوشخبری سنا دی

datetime 20  جولائی  2020

نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے گاڑی کی رجسٹریشن کروائیں، شہریوں کو محکمہ ایکسائز نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی)سلام آباد ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی ٹیم آپ کے گھر آکر گاڑیوں کے نمبر لگادے گی۔ڈائریکٹر ایکسائز اسلام آباد بلال اعظم نے بتایاکہ ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی باقی فیسوں کی آن لائن ادائیگی بھی جلد ممکن ہو جائے گی، اصلاحات سے ایکسائز ڈپارٹمنٹ کی ریونیو کی ریکارڈ کلیشن بھی ہوئی ہے۔ان کا کہنا… Continue 23reading نہ انتظار، نہ قطار، گھر بیٹھے گاڑی کی رجسٹریشن کروائیں، شہریوں کو محکمہ ایکسائز نے خوشخبری سنا دی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت نے حکومت سے جواب مانگ لیا

datetime 20  جولائی  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت نے حکومت سے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف دائر اپیل پروفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔گذشتہ روز جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر وسابق ایم این اے میاں محمد اسلم… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، عدالت نے حکومت سے جواب مانگ لیا

دوہری شہریت کیوں چھپائی؟ فیصل واڈا کیخلاف یکطرفہ کارروائی کا عندیہ

datetime 20  جولائی  2020

دوہری شہریت کیوں چھپائی؟ فیصل واڈا کیخلاف یکطرفہ کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے دہری شہریت سے متعلق نااہلی کیس میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے یکطرفہ کارروائی کا عندیہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واوڈا کیخلاف دہری شہریت چھپانے کے الزام میں نااہلی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمیشنر کی سربراہی میں… Continue 23reading دوہری شہریت کیوں چھپائی؟ فیصل واڈا کیخلاف یکطرفہ کارروائی کا عندیہ

کورونا وائرس، سول ایوی ایشن نے انٹرنیشنل پروازوں کیلئے انتہائی اہم شرط ختم کر دی

datetime 20  جولائی  2020

کورونا وائرس، سول ایوی ایشن نے انٹرنیشنل پروازوں کیلئے انتہائی اہم شرط ختم کر دی

پشاور (آن لائن)سول ایو ی ایشن اتھارٹی نے انٹرنیشنل پروازوں میں فیملیز کے لئے سماجی فاصلے کی شرط ختم کردی ہے اتھارٹی کی جانب سے تمام ائیر پورٹس منیجرز اور ائیر لائنز انتظامیہ کو آگاہ کردیاہے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے مسافر ایک ہی ساتھ بیٹھ سکیں گے۔ انٹرنیشنل فلائٹ میں ایمر جنسی… Continue 23reading کورونا وائرس، سول ایوی ایشن نے انٹرنیشنل پروازوں کیلئے انتہائی اہم شرط ختم کر دی

پاکستان کے فیصلے ایسے لوگ کر رہے ہیں جو پاکستان کے شہری ہی نہیں،غیر منتخب لوگ ملکی فیصلے نہیں کرسکتے،ن لیگ نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

datetime 20  جولائی  2020

پاکستان کے فیصلے ایسے لوگ کر رہے ہیں جو پاکستان کے شہری ہی نہیں،غیر منتخب لوگ ملکی فیصلے نہیں کرسکتے،ن لیگ نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

اسلام آباد(آن لائن)رہنما مسلم لیگ(ن) محسن شاہ نواز رانجھانے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے پاکستان کی کابینہ میں غیر منتخب لوگوں کے شامل کیے جانے پر درخواست دائر کر رکھی تھی،حفیظ شیخ نہ تو منتخب ہیں، نہ سینیٹر ہیں، نہ ایم این اے ہیں،آئین کے مطابق کابینہ کے ارکان مجلس شوریٰ… Continue 23reading پاکستان کے فیصلے ایسے لوگ کر رہے ہیں جو پاکستان کے شہری ہی نہیں،غیر منتخب لوگ ملکی فیصلے نہیں کرسکتے،ن لیگ نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا

سبزیوں و پھلوں اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ، سرکاری نرخ بھی بڑھ گئے

datetime 20  جولائی  2020

سبزیوں و پھلوں اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ، سرکاری نرخ بھی بڑھ گئے

فیصل آباد (آن لائن)عید قریب آتے ہی سبزیوں و پھلوں اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ،،چند روز قبل35روپے فی کلو میں فروخت ہونیوالے ٹماٹر نے بھی سنچری مکمل کرلی۔سرکاری نرخوں میں اضافے سے ماڈل بازاروں میں بھی قیمتیں بڑھ گئیں،ایک ہفتے میں ادرک 55 روپے،میتھی20، بند گوبھی 15،سبز مرچ دس،شملہ16 اور مٹر… Continue 23reading سبزیوں و پھلوں اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ، سرکاری نرخ بھی بڑھ گئے

ایس او پیز تیار، پنجاب میں تمام شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ

datetime 20  جولائی  2020

ایس او پیز تیار، پنجاب میں تمام شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ لاہور کے موقع پر باہمی مشاورت کے بعد لاہور سمیت صوبے بھر کے شادی ہالز عیدالاضحی کے بعد فوری طورر پر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب نے شادی ہالز کھولنے کے حوالے سے… Continue 23reading ایس او پیز تیار، پنجاب میں تمام شادی ہالز کھولنے کا فیصلہ