نیپرا نے ملک بھر میں زائد بلنگ اور غیر اعلامیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا
لاہور( این این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( نیپرا) نے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی سمیت ملک کی 7ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں زائد بلنگ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے شکایات کے خلاف عوامی شنوائی کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا ۔ نیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ بات علم… Continue 23reading نیپرا نے ملک بھر میں زائد بلنگ اور غیر اعلامیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لے لیا